• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بڈھال اموات: متاثرہ خاندانوں کے تیس افراد قرنطیبہ

بڈھال اموات: متاثرہ خاندانوں کے تیس افراد قرنطیبہ

by امت ڈیسک
23/01/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
راجوری: ضلع راجوری کے بڈھال گاؤں میں پُراسرار اموات کے پیش نظر جہاں پورے علاقے کو لگ بھگ سیل کر دیا گیا ہے وہیں دیر رات تیس لوگوں کو جی ایم سی راجوری میں ڈاکٹروں کے انڈر آبزرویشن رکھا گیا۔ ان لوگوں کی مکمل جانچ کے بعد انہیں ایک محفوظ جگہ پر کورنٹین رکھا گیا ہے تاکہ ان لوگوں کی صورت حال پر لگاتار نظر رکھی جا سکے اور وقت پر طبی جانچ ہوتی رہے۔

اس معاملے میں ضلع انتظامیہ نے دیر رات ایک حکم نامہ جاری کرکے تمام محکموں کی الگ الگ ذمہ داری طے کی جو کہ رات سے ہی اپنی اپنی ذمہ داریوں میں مصروف ہو گئے ہیں۔ راجوری ہسپتال عملے کی طرف سے دیر شام متاثرہ لوگوں کی جی ایم سی راجوری میں جانچ کی گئی، بعد ازاں انہیں گورنمنٹ نرسنگ کالج راجوری کی عمارت میں منتقل کر دیا گیا۔

ضلع انتظامیہ کی طرف سے گذشتہ روز دو بڑے فیصلے لیے گئے۔ ایک تو بڈھال علاقے کو پوری طرح سے بند کر دیا گیا اور اس کے بعد وہاں کے تمام متاثرہ لوگوں کو محفوظ جگہ پر منتقل کر کے انتظامیہ کی دیکھ ریکھ میں رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ان لوگوں کو گورنمنٹ نرسنگ کالج راجوری میں کورنٹین رکھتے ہوئے کھانا، پینا، بستر، بحلی، پانی اور بچوں کے لیے دودھ و فروٹ سمیت تمام سہولیات کا بندو بست کیا گیا۔ ڈیوٹی پر تعینات آفیسران کو لوگوں تک سہولیات کو وقت پر پہنچانے کی ہدایت دی گئی ہے۔

دوسرے بڑے قدم میں شدید طور پر متاثرہ بچوں کی چندی گڑھ منتقلی ہے۔ ایم ایل اے بڈھال جاوید چوہدری نے اعلیٰ حکام کی مدد سے بذریعہ ہیلی کاپٹر تین بچیوں کو چندی گڑھ میں منتقل کروانے میں اہم رول ادا کیا۔

وہیں پرنسپل جی ایم سی بھاٹیا نے کہا کہ یہ کوئی متعدی بیماری نہیں ہے حو ایک شخص سے دوسرے شخص میں منتقل ہو سکے۔ متاثرہ لوگوں کو صرف اختیاط کے طور پر یہاں منتقل کیا گیا ہے تاکہ ان لوگوں کی نزدیک سے متواتر طبی جانچ ہوتی رہی۔ اسی لیے انتظامیہ نے اس قسم کے فیصلے لیے ہیں۔ میڈیکل ٹیم لگاتار اس علاقہ میں لوگوں کے طبی معائنے کر رہی یں۔ اس کے علاوہ جہاں پر لوگوں کو منتقل کیا گیا ہے وہاں پر ضلع انتظامیہ کے حکم نامے کے مطابق لوگوں کو پوری سہولیات فراہم کی جارہی ہیں۔

واضح رہے کہ راجوری کے بڈھال میں اب تک 17 اموات ہو چکی ہیں، علاقے کے مزید چار لوگ پی جی آئی چندی گڑھ میں زیر علاج ہیں۔ معاملے کی حساسیت کو دیکھتے ہوئے علاقہ کو مکمل طور, پر بند کر دیا گیا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سرینگر میں بجلی کا جھٹکا لگنے سے زخمی ہونے والے لائن مین کی ہفتےبعد موت

Next Post

اے سی بی کا اننت ناگ میں ریٹائرڈ کے اے ایس افسر کی رہائش گاہ پرچھاپہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
Next Post
اے سی بی کا اننت ناگ میں ریٹائرڈ کے اے ایس افسر کی رہائش گاہ پرچھاپہ

اے سی بی کا اننت ناگ میں ریٹائرڈ کے اے ایس افسر کی رہائش گاہ پرچھاپہ

وائرس یا بیماری سے اموات نہیں ہوئیں، نمونوں میں ٹاکسن پایا گیا:ڈاکٹر جتیندر سنگھ

وائرس یا بیماری سے اموات نہیں ہوئیں، نمونوں میں ٹاکسن پایا گیا:ڈاکٹر جتیندر سنگھ

بھدوراہ : گیسٹ ہاوس میں تین نوجوان مردہ پائے گئے

سرینگر میں قبرستان کے قریب سے نومولود کی لاش ملی

سری نگر میں کوڈین فاسفیٹ کی 290 بوتلیں برآمد: پولیس

سری نگر میں کوڈین فاسفیٹ کی 290 بوتلیں برآمد: پولیس

اونتی پورہ میں ملی ٹنٹوں کی کمیں گاہ تباہ، اسلحہ و گولہ بارود بر آمد:پولیس

اونتی پورہ میں ملی ٹنٹوں کی کمیں گاہ تباہ، اسلحہ و گولہ بارود بر آمد:پولیس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »