• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, فروری ۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
اے سی بی کا اننت ناگ میں ریٹائرڈ کے اے ایس افسر کی رہائش گاہ پرچھاپہ

اے سی بی کا اننت ناگ میں ریٹائرڈ کے اے ایس افسر کی رہائش گاہ پرچھاپہ

by امت ڈیسک
23/01/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
اننت ناگ: اینٹی کرپشن بیورو (اے سی بی) نے فائر سروس اسکام کی جانچ کے سلسلے میں جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں چھاپے مارے۔ اس دوران اننت ناگ کے بٹنگو علاقے میں ایک ریٹائرڈ کے اے ایس افسر محمد یعقوب ڈار کی رہائش گاہ کی تلاشی لی گئی۔ اے سی بی کی طرف سے اس معاملے میں یہ پہلا چھاپہ مارا گیا ہے۔

محمد یعقوب ڈار مرحوم عبدالوہاب ڈار کے صاحبزادے ہیں جو پہلے فائر اینڈ ایمرجنسی ڈیپارٹمنٹ میں چیئرمین (ٹیکنیکل) اور اسسٹنٹ ڈویژنل آفیسر (ADO) رہ چکے ہیں۔

ایک اہلکار نے بتایا کہ یہ چھاپہ ماری ڈی وائی ایس پی رینک کے افسر کی قیادت میں انجام دی گئی۔ اے سی بی نے فائر سروس اسکام سے متعلق پولیس اسٹیشن سنٹرل کشمیر میں درج ایف آئی آر نمبر 01-2025 کے سلسلے میں محمد یعقوب ڈار کے گھر کی باریکی سے چھان بین کی۔

اس کیس میں فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز (F&ES) ڈپارٹمنٹ میں فائر مین ڈرائیورز کی تقرری کے عمل میں کی گئی بے ضابطگیاں شامل ہیں۔

اس معاملے میں جو لوگ اے سی بی کے زیر تفتیش ہیں ان میں محکمہ بھرتی بورڈ کے ممبران، بشمول چیئرمین، ٹیکنیکل کمیٹی کے ممبران، افسران، محکمہ ایف اینڈ ای ایس کے اہلکار شامل ہیں۔ یہ تمام افراد بھرتی کے عمل سے وابستہ تھے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بڈھال اموات: متاثرہ خاندانوں کے تیس افراد قرنطیبہ

Next Post

وائرس یا بیماری سے اموات نہیں ہوئیں، نمونوں میں ٹاکسن پایا گیا:ڈاکٹر جتیندر سنگھ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

شبِ برات پر جامع مسجد سرینگر بند، میرواعظ نظر بند، انجمن اوقاف کا شدید احتجاج

شبِ برات پر جامع مسجد سرینگر بند، میرواعظ نظر بند، انجمن اوقاف کا شدید احتجاج

03/02/2026
اُدھم پور کے جنگلاتی علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹنٹس کے درمیان تصادم

اُدھم پور کے جنگلاتی علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹنٹس کے درمیان تصادم

03/02/2026
کشمیر کو نیشنل لا یونیورسٹی دی جانی چاہیے، جموں و کشمیر-لداخ کو مکمل ریاستی درجہ ملنا ضروری: سکینہ ایتو

کشمیر کو نیشنل لا یونیورسٹی دی جانی چاہیے، جموں و کشمیر-لداخ کو مکمل ریاستی درجہ ملنا ضروری: سکینہ ایتو

03/02/2026
جلد ہی لوگوں کے لیے انگریزی بولنا ہوگا باعثِ شرم: امیت شاہ

امت شاہ کا 5 سے 7 فروری تک جموں و کشمیر کا دورہ، تین روزہ دورے میں امن و امان کی صورتحال پر توجہ

03/02/2026
چیمبر میں آؤ، وہیں جواب دوں گا، دفعہ 370سے متعلق استفسار پر اسپیکر کا سجاد لون کو جواب

چیمبر میں آؤ، وہیں جواب دوں گا، دفعہ 370سے متعلق استفسار پر اسپیکر کا سجاد لون کو جواب

03/02/2026
ای او ڈبلیو کشمیر نے جعلی سرٹیفکیٹس کے ذریعے ایس کے آئی ایم ایس میں ایم بی بی ایس داخلہ لینے پر دو افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا

ای او ڈبلیو کشمیر نے جعلی سرٹیفکیٹس کے ذریعے ایس کے آئی ایم ایس میں ایم بی بی ایس داخلہ لینے پر دو افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا

03/02/2026
Next Post
وائرس یا بیماری سے اموات نہیں ہوئیں، نمونوں میں ٹاکسن پایا گیا:ڈاکٹر جتیندر سنگھ

وائرس یا بیماری سے اموات نہیں ہوئیں، نمونوں میں ٹاکسن پایا گیا:ڈاکٹر جتیندر سنگھ

بھدوراہ : گیسٹ ہاوس میں تین نوجوان مردہ پائے گئے

سرینگر میں قبرستان کے قریب سے نومولود کی لاش ملی

سری نگر میں کوڈین فاسفیٹ کی 290 بوتلیں برآمد: پولیس

سری نگر میں کوڈین فاسفیٹ کی 290 بوتلیں برآمد: پولیس

اونتی پورہ میں ملی ٹنٹوں کی کمیں گاہ تباہ، اسلحہ و گولہ بارود بر آمد:پولیس

اونتی پورہ میں ملی ٹنٹوں کی کمیں گاہ تباہ، اسلحہ و گولہ بارود بر آمد:پولیس

راجوری میں اموات کا سلسلہ روکنا حکومت کی اولین ترجیح:وزیر اعلیٰ

راجوری اموات پر جلد جواب ملے گا: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »