• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, فروری ۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
مژھل کپوارہ میں مسلح جھڑپ جاری: پولیس

کٹھوعہ میں ملی ٹینٹوں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ

by امت ڈیسک
25/01/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
کٹھوعہ، 25 جنوری: یوم جمہوریہ سے پہلے، ہفتہ کو کٹھوعہ ضلع کے بلاور علاقے میں ملی ٹینٹوں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا، حکام نے بتایا۔

عہدیداروں نے نیوز ایجنسی – کشمیر نیوز آبزرور (کے این او) کو بتایا، صبح کی اولین ساعتوں میں چوکس فوجیوں نے TOB موڑ، پنچایت بٹودی پولیس تھانہ بلاور میں ایک مشتبہ نقل و حرکت کا پتہ لگایا۔

انہوں نے کہا کہ "جب چیلنج کیا گیا تو مشتبہ افراد نے گولی چلا دی، جس سے فوجیوں کو جوابی کارروائی کرنے پر اکسایا گیا۔” حکام نے بتایا کہ علاقے میں سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔

مزید تفصیلات کا انتظارہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جموں وکشمیر میں سخت حفاظتی حصار میں یوم جمہوریہ کی فل ڈریس ریہرسل

Next Post

اننت ناگ میں چار کلوگرام منشیات ضبط، چار منشیات فروشوں گرفتار

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

31/01/2026
سجاد لون کی میوہ صنعت کو نقصان پہنچنے پر حکومت کی تنقید

مہراج ملک کو غلط طور پر حراست میں رکھا گیا، ان کے خلاف کوئی مضبوط مقدمہ نہیں: سجاد لون

31/01/2026
ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

31/01/2026
کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

31/01/2026
ادھمپور میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوکے درمیان تصادم شروع

کشتواڑ میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان جھڑپ

31/01/2026
اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
Next Post
جموں و کشمیر میں منشیات متعلق 4598 کیسز درج/مرکز

اننت ناگ میں چار کلوگرام منشیات ضبط، چار منشیات فروشوں گرفتار

سرینگر کے لئے وندے بھارت کی آزمائشی دوڑ مکمل

سرینگر کے لئے وندے بھارت کی آزمائشی دوڑ مکمل

جنوبی کیلیفورنیا میں 5 نئے مقامات پر آگ بھڑک اٹھی

جنوبی کیلیفورنیا میں 5 نئے مقامات پر آگ بھڑک اٹھی

بانڈی پورہ آتشزدگی کے واقعہ میں خاتون جھلس کر ازجان ، شوہر زخمی

بانڈی پورہ آتشزدگی کے واقعہ میں خاتون جھلس کر ازجان ، شوہر زخمی

نائب وزیر اعلیٰ کا بڈگام دورہ، ناصر اسلم ہوسکتے ہیں این سی امیدوار

نائب وزیر اعلیٰ کا بڈگام دورہ، ناصر اسلم ہوسکتے ہیں این سی امیدوار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »