• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں وکشمیر کے عوام کے حقوق کی بحالی کسی ایک فرد، طبقے، مذہب یا جماعت کی لڑائی نہیں: فاروق عبداللہ

ہمیں امید ہے کہ ریاستی درجہ جلد بحال ہوگا : فاروق عبداللہ

by امت ڈیسک
26/01/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگرجموں وکشمیر نیشنل کانفرنس کے سرپرست اعلیٰ ڈاکٹر فاروق عبداللہ کا کہنا ہے کہ ریاستی درجہ بہت جلد بحال ہوگا۔انہوں نے کہاکہ یوم جمہوریہ پر میں سب لوگوں کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ان باتوں کا اظہار موصوف نے بخشی اسٹیڈیم میں نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران ۔

ڈاکٹر فارو ق عبداللہ نے کہاکہ آج یوم جمہوریہ کے موقع پر میں ملک بالخصوص جموں وکشمیر کے عوام کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔سٹیٹ ہڈ کی بحالی پر نیشنل کانفرنس کے صدر نے کہا:’ہمیں پوری امید ہیں کہ ریاستی درجہ جلد بحال ہوگا ۔‘انہوں نے مزید کہاکہ جموں وکشمیر کے لوگوں کے مسائل حل کرنے کی خاطر موجودہ سرکار کوشاں ہے اور جتنے بھی وعدئے عوام سے کئے گئے انہیں ہر حال میں پورا کیا جائے گا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ہماری اجتماعی ذمہ داری ہے کہ نوجوانوں کے خوابوں کو شرمندہ تعبیر ہونے میں کسی بھی رکاوٹ کا حائل نہ ہونے دیں:منوج سنہا

Next Post

میرواعظ کی جمعیت علمائے ہند کے صدر سے ملاقات

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
Next Post
میرواعظ کی جمعیت علمائے ہند کے صدر سے ملاقات

میرواعظ کی جمعیت علمائے ہند کے صدر سے ملاقات

وادی میں 29 جون سے 4 جولائی تک بارشوں کی پیشگوئی

کشمیر میں موسم خشک، ٹھٹھرتی شبانہ سردیوں کا زور بر قرار

اتراکھنڈ میں یکساں سیول کوڈ لاگو

اتراکھنڈ میں یکساں سیول کوڈ لاگو

بھدوراہ : گیسٹ ہاوس میں تین نوجوان مردہ پائے گئے

سری نگر میں عدم شناخت لاش بر آمد

جموں و کشمیر میں منشیات متعلق 4598 کیسز درج/مرکز

پامپور میں 3 منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد: پولیس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »