• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, فروری ۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
وزیر جتیندر سنگھ نے 100 ویں مشن کو حاصل کرنے پر اسرو کی ستائش کی

وزیر جتیندر سنگھ نے 100 ویں مشن کو حاصل کرنے پر اسرو کی ستائش کی

by امت ڈیسک
29/01/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری ہری کوٹہ: سائنس وٹکنالوجی کے مرکزی وزیر مملکت (آزادانہ چارج) جتیندر سنگھ نے بدھ کی صبح شار رینج سے 100 ویں مشن کے تاریخی اعزازکو کامیابی کے ساتھ مکمل کرنے کے لئے ہندوستانی خلائی تحقیقی تنظیم (اسرو) کی تعریف کی۔

جتیندر سنگھ نے کہا کہ جب سے وزیر اعظم نریندر مودی نے خلائی شعبے کے دروازے کھولے ہیں، ہم کامیابی کی ہر سرحد کو عبور کرتے ہوئے مسلسل نئی بلندیوں کی طرف بڑھ رہے ہیں۔

جی ایل ایس وی-ایف15 کے ذریعے نیویگیشن سیٹلائٹ این وی ایس-02 کو صحیح جیو سِنکرونس ٹرانسفر آر بٹ میں کامیابی سے اور درست طریقے سے داخل کرنے کے بعد، انہوں نے ‘ایکس’ پر ایک پوسٹ میں وزیراعظم مودی اور اسرو کی ستائش کی۔

انہوں نے ‘ایکس’ پر ایک پوسٹ میں کہا، "وزیراعظم نریندر مودی نے خلا کے شعبے کو کھولا ہے، وکرم سارہ بھائی، ستیش دھون اور کچھ دیگر لوگوں کی طرف سے کی گئی ایک چھوٹی سی شروعات سے یہ ایک حیرت انگیز سفر رہا ہے، اور وزیراعظم کے ذریعہ خلا کے شعبے کو کھولنے کے بعد یہ ایک بڑی کامیابی ہے۔

سری ہری کوٹا سے 100ویں لانچ کی تاریخی کامیابی حاصل کرنے کے لیے اسرو کو مبارکباد۔

مسٹر جتیندر سنگھ نے کہا، "اس تاریخی کامیابی کے لمحے میں خلائی محکمہ سے وابستہ ہونا میرے لیے اعزاز کی بات ہے“۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بھارت نے انتخابات میں مداخلت کا الزام لگانے والی کناڈا کی تحقیقاتی رپورٹ کو مسترد کیا

Next Post

وادی میں اگلے ایک ہفتے کے دوران موسم خراب رہنے کا امکان

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

میر واعظ نے نوہٹہ اور چھتہ بل میں آتشزدگی کے واقعات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا

میر واعظ نے نوہٹہ اور چھتہ بل میں آتشزدگی کے واقعات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا

06/02/2026
گزشتہ برس جنگی صورتحال اور خشک سالی سے جموں و کشمیر کی معیشت کو شدید دھچکا: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

گزشتہ برس جنگی صورتحال اور خشک سالی سے جموں و کشمیر کی معیشت کو شدید دھچکا: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

06/02/2026
سجاد لون کی میوہ صنعت کو نقصان پہنچنے پر حکومت کی تنقید

بیوروکریٹس کا تیار کردہ، سیاسی سمت سے محروم: سجاد لون کا جموں و کشمیر بجٹ پر شدید تنقید

06/02/2026
دہلی دھماکہ کیس: این آئی اے کا اننت ناگ میڈیکل کالج میں چھاپہ، دستاویز ضبط

دہلی دھماکہ کیس: این آئی اے کا اننت ناگ میڈیکل کالج میں چھاپہ، دستاویز ضبط

06/02/2026
اسمارٹ سٹی کیلئے نصف سری نگر کی کھدوائی عوام کیلئے تکلیف کا باعث: محبوبہ مفتی

محبوبہ مفتی کا چناب ویلی اور پیر پنجال خطوں کے لیے ریل رابطہ قائم کرنے کا مطالبہ

06/02/2026
جموں و کشمیر بجٹ 2026-27 پیش: عمر عبداللہ نے کیا خاص اعلانات کیے

جموں و کشمیر بجٹ 2026-27 پیش: عمر عبداللہ نے کیا خاص اعلانات کیے

06/02/2026
Next Post
وادی میں اگلے 24 گھنٹوں کے دوران ہلکے درجے کے برف و باراں کا امکان

وادی میں اگلے ایک ہفتے کے دوران موسم خراب رہنے کا امکان

تاریخی مغل روڈ کو قابل آمد و رفت بنانے کے لئے کام جاری، قومی شاہراہ کھلی

تاریخی مغل روڈ کو قابل آمد و رفت بنانے کے لئے کام جاری، قومی شاہراہ کھلی

اننت ناگ: یرقان متاثرہ گُٹلی گُنڈ میں پینے کے پانی میں کوئی خرابی نہیں

اننت ناگ: یرقان متاثرہ گُٹلی گُنڈ میں پینے کے پانی میں کوئی خرابی نہیں

محکمہ وائلڈ لائف کے ملازموں کا وزیر اعلیٰ کے دفتر کے باہر احتجاج، اجرت کی واگذاری کا مطالبہ

محکمہ وائلڈ لائف کے ملازموں کا وزیر اعلیٰ کے دفتر کے باہر احتجاج، اجرت کی واگذاری کا مطالبہ

حکومت ممکنہ طور پر پہلے مرحلے کے تحت تجارتی اداروں پر پانی کے میٹر نصب کرے گا: چیف انجینئر

حکومت ممکنہ طور پر پہلے مرحلے کے تحت تجارتی اداروں پر پانی کے میٹر نصب کرے گا: چیف انجینئر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »