• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ترقی یافتہ ہندوستان کا عزم پورا کریں گے؛بجٹ سیشن سے پہلے پی ایم کا بیان

ترقی یافتہ ہندوستان کا عزم پورا کریں گے؛بجٹ سیشن سے پہلے پی ایم کا بیان

by امت ڈیسک
31/01/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
نئی دہلی: پارلیمنٹ کا بجٹ اجلاس آج سے شروع ہو چکا ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی 18ویں لوک سبھا کے بجٹ اجلاس سے پہلے میڈیا سے خطاب کیا۔ انہوں نے کہا کہ یہ میری تیسری مدت کا پہلا مکمل بجٹ ہے۔ یہ بجٹ اجلاس ایک نیا اعتماد پیدا کرے گا اور نئی توانائی دے گا۔

پی ایم مودی نے کہا، ’’یہ میری تیسری مدت کا پہلا مکمل بجٹ ہے۔ میں پورے اعتماد سے کہہ سکتا ہوں کہ 2047 میں جب آزادی کے 100 سال ہوں گے، تب تک ترقی یافتہ ہندوستان کا جو عزم کیا ہے، یہ بجٹ سیشن اور یہ بجٹ اس میں ایک نیا اعتماد پیدا کرے گا اور نئی توانی فراہم کرے گی۔ 140 کروڑ لوگوں کو اپنے عزم کے ساتھ اس وژن کو پورا کریں گے۔ اپنی تیسری مدت میں، ہم ملک کی ہمہ جہت ترقی کے عزم کے ساتھ مشن موڈ میں آگے بڑھ رہے ہیں۔‘‘

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا، ’’آپ نے دیکھا ہوگا، شاید 2014 سے لے کر اب تک یہ پہلا پارلیمنٹ کا پہلا اجلاس ہے، جس کے ایک دو دن پہلے کوئی ’غیر ملکی چنگاری‘ (غیر ملکی مداخلت) نہیں دیکھی گئی، جس میں کسی غیر ملکی طاقت نے آگ لگانے کی کوشش نہیں کی۔ میں نے ہر بجٹ سیشن سے پہلے یہ دیکھا تھا اور ہمارے ملک میں کئی لوگ ان چنگاریوں کو ہوا دینے میں کوئی کسر نہیں جھوڑتے۔ یہ ہلا موقع ہے، جب ایسی کوشش نہیں ہوئی۔

پی ایم مودی نے کہا، ’’اختراعات، شمولیت اور سرمایہ کاری مسلسل ہماری اقتصادی سرگرمیوں کے روڈ میپ کی بنیاد رہے ہیں۔ ہمیشہ کی طرح، اس سیشن میں بھی کئی تاریخی بلوں پر ایوان میں بحث کی جائے گی اور وسیع ذہن سازی کے ساتھ وہ ملک کی طاقت میں اضافہ کرنے والے قوانین بنیں گے۔ فرقہ وارانہ اختلافات سے پاک ہو کر ہر عورت کو باعزت زندگی اور مساوی حقوق ملیں، اس سمت میں اس اجلاس میں کئی اہم فیصلے لیے جائیں گے۔‘‘

وزیراعظم نے نوجوان ارکان پارلیمنٹ کو پیغام بھی دیا۔ انہوں نے کہا، ’’اس بجٹ اجلاس میں، تمام ارکان پارلیمنٹ ترقی یافتہ ہندوستان کو مضبوط بنانے میں اپنا حصہ ڈالیں گے۔ خاص طور پر جو نوجوان ارکان پارلیمنٹ ہیں، ان کے لیے تو یہ ایک سنہرا موقع ہے۔ کیونکہ ایوان میں ان کی جتنی زیادہ بیداری اور شرکت بڑھے گی، ترقی یافتہ ہندوستان کے پھل ان کی نظر کے سامنے دیکھنے کو ملیں گے اس لیے نوجوان ارکان پارلیمنٹ کے لیے یہ ایک قیمتی موقع ہے۔ مجھے امید ہے کہ ہم اس بجٹ سیشن میں ملک کی امیدوں اور امنگوں پر پورا اتریں گے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

وادی موچلہ کلان اختتام پذیر، 8 فروری تک موسم میں کسی بڑی تبدیلی کا امکان نہیں

Next Post

صدر جمہوریہ کے خطاب پر سونیا گاندھی کا تبصرہ، بی جے پی نے ‘توہین آمیز تبصرہ’ قرار دیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
Next Post
صدر جمہوریہ کے خطاب پر سونیا گاندھی کا تبصرہ، بی جے پی نے ‘توہین آمیز تبصرہ’ قرار دیا

صدر جمہوریہ کے خطاب پر سونیا گاندھی کا تبصرہ، بی جے پی نے 'توہین آمیز تبصرہ' قرار دیا

اساتذہ 10 فروری سے اپنے متعلقہ اسٹیشنز پر دستیاب رہیں: ڈائریکٹر سکول

اساتذہ 10 فروری سے اپنے متعلقہ اسٹیشنز پر دستیاب رہیں: ڈائریکٹر سکول

کشمیر کے پہاڑی علاقوں میں برفباری، میدانی علاقوں میں بارشیں

وادی کشمیر میں چلہ خورد کی پہلی برفباری

بجٹ 2025:اب 12 لاکھ تک کی آمدنی پر کوئی ٹیکس نہیں دینا ہوگا، اہم اعلانات پر ایک نظر

بجٹ 2025:اب 12 لاکھ تک کی آمدنی پر کوئی ٹیکس نہیں دینا ہوگا، اہم اعلانات پر ایک نظر

مرکزی بجٹ میں جموں و کشمیر کے لیے 41,000 کروڑ روپے مختص

مرکزی بجٹ میں جموں و کشمیر کے لیے 41,000 کروڑ روپے مختص

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »