• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں و کشمیر کے لوگوں کو گذشتہ دس برسوں کے دوران سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑا: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

انڈیا الائنس اچھا کام کر رہی ہے اور مستقبل میں بھی اچھا کام کرے گی: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

by امت ڈیسک
04/02/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں: نیشنل کانفرنس کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ ڈاکٹر فاروق عبداللہ کا کہنا ہے کہ جو لوگ دعویٰ کرتے ہیں کہ جموں و کشمیر سے ملی ٹسی کا صفایا کر دیا گیا ہے انہیں یہ بھی بتانا چاہیے کہ وادی میں آج بھی حملے کیوں ہو رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ جموں وکشمیر کے ریاستی درجے کو ضرور بحال کیا جا ئے گا۔ان کا کہنا ہے کہ انڈیا الائنس اچھا کام کر رہی ہے اور آگے بھی اچھا کام کرے گی۔

سابق وزیر اعلیٰ نے ان باتوں کا اظہار منگل کو یہاں ایک تقریب کے حاشئیے پر نامہ نگاروں کے سوالوں کے جواب دینے کے دوران کیا۔کولگام ملی ٹنٹ حملے جس میں ایک ریٹائررڈ فوجی اہلکار جاں بحق ہوا، کے بارے میں پوچھے جانے پر انہوں نے کہا: ‘یہ سوال ان لوگوں کو کیا جانا چاہئے جو دعویٰ کرتے ہیں کہ دہشت گردی ختم ہوئی ہے انہیں یہ بتانا چاہئے کہ اگر ملی ٹنسی ختم ہوئی ہے تو ایسے حملے کیوںکر ہو رہے ہیں’۔

دلی انتخابات کے بارے میں پوچھے جانے والے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے ان کا کہنا تھا: ‘دلی میں 5 فروری کو الیکشن ہوں گے، جو کہتے تھے ہم آئیں گے ان کی بولتی بند ہوگئی ہے کیونکہ فیصلہ ہمیشہ لوگ کرتے ہیں، ملک کے مالک لوگ ہیں کوئی سیاسی لیڈر نہیں ہے’۔انڈیا الائنس کے متعلق ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا: ‘انڈیا الائنس اچھا کام کر رہی ہے اور مستقبل میں بھی اچھا کام کرے گی’۔انہوں نے ریاستی درجے کی بحالی کے بارے میں کہا کہ جموں وکشمیر کا ریاستی درجہ ضرور بحال ہوگا۔

دلی میں عام آدمی پارٹی اور کانگریس کے الگ الگ الیکشن لڑنے سے بی جے پی کو فائدہ پہنچنے کے متعلق پوچھے جانے والے سوال کا جواب دیتے ہوئے ان کا کہنا تھا: ‘مجھے معلوم نہیں ہے کہ کون بنے گا کون نہیں بنے گا کس کو فائدہ ہوگا کس کو نہیں ہوگا کیونکہ میں خدا نہیں ہوں’۔کینسر کے لئے ایک ویکسین بنانے کے بارے میں انہوں نے کہا کہ اس پر بھی تحقیق ہونی چاہئے اور ایک ویکیسن بننا چاہئے۔مہا کمبھ میں شرکت کے بارے میں ان کا کہنا تھا: ‘میرا خدا نہ مسجد میں ہے نہ مندر میں ہے اور نہ گردوارے میں ہے بلکہ میرے دل میں ہے’

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

اسمبلی کا قواعد و ضوابط اور طرز عمل کے بارے میں تیار کردہ مسودے کی تجویز 5 اگست 2019 کی تبدیلیوں کی واضح تصدیق: سجاد لون

Next Post

بڈگام میں منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد: پولیس

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بی ایس ایف اہلکار لاپتہ

کیرن سیکٹر میں ایل او سی پر پاکستانی فوج کی ہوائی فائرنگ، بھارتی فوج کا محتاط جواب

21/01/2026
حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

21/01/2026
جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

21/01/2026
مذہبی بنیادوں پر جموں و کشمیر کی تقسیم دو قومی نظریے کی توثیق ہوگی: محبوبہ مفتی

پیر پنجال اور چناب ویلی کے لیے ڈویژنل درجہ کا معاملہ: محبوبہ مفتی کا نیشنل کانفرنس سے واضح موقف کا مطالبہ

20/01/2026
Next Post
جموں و کشمیر میں منشیات متعلق 4598 کیسز درج/مرکز

بڈگام میں منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد: پولیس

حزب اللہ کے سربراہ نصراللہ 23 فروری کو  ہوں گے سپرد خاک

حزب اللہ کے سربراہ نصراللہ 23 فروری کو ہوں گے سپرد خاک

وزیر داخلہ کی سربراہی میں نئی دہلی میں اعلیٰ سطحی سیکورٹی میٹنگ منعقد

وزیر داخلہ کی سربراہی میں نئی دہلی میں اعلیٰ سطحی سیکورٹی میٹنگ منعقد

جموں کے پھالیان منڈل علاقے میں گاڑی پر فائرنگ، تین افراد معجزاتی طورپر بچ گئے

جموں کے پھالیان منڈل علاقے میں گاڑی پر فائرنگ، تین افراد معجزاتی طورپر بچ گئے

سعودی عرب کی جیل میں قید کشمیری انجینئر؛روح اللہ مہدی نے وزیر خارجہ سے مداخلت کی اپیل کی

سعودی عرب کی جیل میں قید کشمیری انجینئر؛روح اللہ مہدی نے وزیر خارجہ سے مداخلت کی اپیل کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »