• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں و کشمیر میں منشیات متعلق 4598 کیسز درج/مرکز

بڈگام میں منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد: پولیس

by امت ڈیسک
04/02/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: منشیات کے خلاف جنگ کو جاری رکھتے ہوئے پولیس نے وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام کے سویہ بگ علاقے سے ایک منشیات فروش کو گرفتار کرکے اس کی تحویل سے ممنوعہ مواد بر آمد کیا ہے۔ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ پولیس پوسٹ سویہ بگ کی ایک پارٹی نے ہرن گائوں میں ایک ناکے کے دوران ایک شخص کو تلاشی کے لئے روکا جس نے پولیس کو دیکھتے ہی فرار ہونے کی کوشش کی لیکن کو اس دھر لیا گیا۔انہوں نے کہا کہ تلاشی کے دوران اس کی تحویل سے چرس جیسا ممنوعہ مواد بر آمد کیا گیا جس کے بعد اس کی گرفتاری عمل میں لائی گئی۔

گرفتار شدہ کی شناخت سمیر احمد بیگ ولد غلام حسن بیگ ساکن چک سویہ بگ کے طور پر کی گئی ہے۔بیان میں کہا گیا کہ پولیس نے اس ضمن میں پولیس اسٹیشن بڈگام میں متعلقہ دفعات کے تحت ایک کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی ہیں۔ترجمان نے بتایا کہ بڈگام پولیس عوام کے تعاون سے منشیات کی بیخ کنی کو یقینی بنانے کے لئے پر عزم ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

انڈیا الائنس اچھا کام کر رہی ہے اور مستقبل میں بھی اچھا کام کرے گی: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

Next Post

حزب اللہ کے سربراہ نصراللہ 23 فروری کو ہوں گے سپرد خاک

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
Next Post
حزب اللہ کے سربراہ نصراللہ 23 فروری کو  ہوں گے سپرد خاک

حزب اللہ کے سربراہ نصراللہ 23 فروری کو ہوں گے سپرد خاک

وزیر داخلہ کی سربراہی میں نئی دہلی میں اعلیٰ سطحی سیکورٹی میٹنگ منعقد

وزیر داخلہ کی سربراہی میں نئی دہلی میں اعلیٰ سطحی سیکورٹی میٹنگ منعقد

جموں کے پھالیان منڈل علاقے میں گاڑی پر فائرنگ، تین افراد معجزاتی طورپر بچ گئے

جموں کے پھالیان منڈل علاقے میں گاڑی پر فائرنگ، تین افراد معجزاتی طورپر بچ گئے

سعودی عرب کی جیل میں قید کشمیری انجینئر؛روح اللہ مہدی نے وزیر خارجہ سے مداخلت کی اپیل کی

سعودی عرب کی جیل میں قید کشمیری انجینئر؛روح اللہ مہدی نے وزیر خارجہ سے مداخلت کی اپیل کی

*ملٹینسی فنڈنگ ​​کیس: ایس آئی یو نے ترال میں 3 مقامات پر چھاپے مارے

ایس آئی اے نے وسطی کشمیر میں 2 مقامات پر چھاپے مارے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »