• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, فروری ۱۰, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بمنہ خاتون کے قتل کا معمہ حل، چار گرفتار : پولیس

انسانی اسمگلنگ کو روکنے کے لیے ایس ایچ اوز، ایس ڈی پی اوز کو خصوصی پولیس افسران کے بطور مقرر

by امت ڈیسک
05/02/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک//
سری نگر: جموں و کشمیر حکومت نے انسانی ٹریفکنگ اور جنسی استحصال کی روک تھام کو یقینی بنانے کے لئے تمام سٹیشن ہاؤس آفیسرز (ایس ایچ اوز)، سب ڈویژنل پولیس آفیسرز (ایس ڈی پی اوز) اور ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ڈی وائی ایس پیز) (ہیڈ کوارٹرز) کو اپنے اپنے دائرہ اختیار کے اندر خصوصی پولیس افسران کے طور پر آئی ٹی (پی) ایکٹ 1956 کو نافذ کرنے کے لئے مقرر کیا ہے۔

جموں و کشمیر کے محکمہ داخلہ کی طرف سے جاری کردہ ایک نوٹیفکیشن کے مطابق تقرریاں آئی ٹی (روک تھام) ایکٹ 1956 کے سیکشن 13 کے ذیلی سیکشن (1) کے تحت عمل میں لائی گئی ہیں اور اسمعاملے میں تمام سابقہ نوٹیفیکیشنوں کو منسوخ کیا گیا ہے۔اس اقدام کا مقصد تجارتی مقاصد کے لیے انسانی اسمگلنگ اور جنسی استحصال کے خلاف نفاذ کے طریقہ کار کو مضبوط بنانا ہے۔

قابل ذکر ہے کہ آئی ٹی (روک تھام) ایکٹ، 1956 ایک ہندوستانی قانون ہے جو انسانی اسمگلنگ اور افراد کے منظم تجارتی استحصال کو روکنے کے لیے بنایا گیا ہے

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ایس آئی اے نے وسطی کشمیر میں 2 مقامات پر چھاپے مارے

Next Post

اپوزیشن لیڈر سنیل شرما کا دورہ کولگام،مقتول سابق فوجی اہلکار کے گھر جاکر اہلخانہ سے کی تعزیت

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

بھدوراہ : گیسٹ ہاوس میں تین نوجوان مردہ پائے گئے

کٹھوعہ میں سی آر پی ایف اہلکار کی پُراسرار حالات میں موت، تحقیقات شروع

10/02/2026
راجوری میں جاسوسی ریکیٹ کا پردہ فاش، دو گرفتار

قومی پرچم کی بے حرمتی کے الزام میں شخص گرفتار

10/02/2026
ٹی20 ورلڈ کپ 2026: بھارت بمقابلہ پاکستان، آئی سی سی نے پی سی بی کے تین مطالبات مسترد کر دیے

ٹی20 ورلڈ کپ 2026: بھارت بمقابلہ پاکستان، آئی سی سی نے پی سی بی کے تین مطالبات مسترد کر دیے

09/02/2026
افسران عوامی نمائندوں کی بات نہیں سنتے، عیدگاہ میں سڑکوں اور پانی کی شدید قلت: مبارک گل

جموں کشمیر میں بے روزگاری کی شرح 6.7 فیصد، قومی اوسط سے زیادہ: حکومت کی اسمبلی کو اطلاع

09/02/2026
جموں و کشمیر میں پنچایت اور اربن لوکل باڈیز کے انتخابات کرانے کی پوری ذمہ داری اسٹیٹ الیکشن کمیشن پر عائد: حکومت

جموں و کشمیر میں پنچایت اور اربن لوکل باڈیز کے انتخابات کرانے کی پوری ذمہ داری اسٹیٹ الیکشن کمیشن پر عائد: حکومت

09/02/2026
دو برسوں میں سرکاری نوکریوں کے لیے درخواست فیس کی مد میں 48.88 کروڑ روپے وصول: حکومت

دو برسوں میں سرکاری نوکریوں کے لیے درخواست فیس کی مد میں 48.88 کروڑ روپے وصول: حکومت

09/02/2026
Next Post
اپوزیشن لیڈر سنیل شرما کا دورہ کولگام،مقتول سابق فوجی اہلکار کے گھر جاکر اہلخانہ سے کی تعزیت

اپوزیشن لیڈر سنیل شرما کا دورہ کولگام،مقتول سابق فوجی اہلکار کے گھر جاکر اہلخانہ سے کی تعزیت

سابق جنگجو بنے OGW کپواڑہ میں گرنیڈ سمیت گرفتار: پولیس

پلوامہ میں مشتبہ نوجوان کے قبضے سے جنگی سامان برآمد :چنار کور

امریکہ نے 104 ہندوستانیوں کو ملک بدر کیا

امریکہ نے 104 ہندوستانیوں کو ملک بدر کیا

دلی ائرپورٹ پر 2 کشمیری مسافروں سے 8کروڑ روپے مالیت کے 10 کلو سونے کے سکے ضبط ، دونوں گرفتار

دلی ائرپورٹ پر 2 کشمیری مسافروں سے 8کروڑ روپے مالیت کے 10 کلو سونے کے سکے ضبط ، دونوں گرفتار

سیکورٹی ایجنسیاں ملی ٹینسی کیخلاف جنگ کو تیز کریں:  شاہ کی ہدایت

سیکورٹی ایجنسیاں ملی ٹینسی کیخلاف جنگ کو تیز کریں: شاہ کی ہدایت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »