• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جامع مسجد لائٹس الیومینیشن پروجیکٹ کے پہلے مرحلے کی تکمیل

جامع مسجد لائٹس الیومینیشن پروجیکٹ کے پہلے مرحلے کی تکمیل

by امت ڈیسک
09/03/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر: جموں و کشمیر کی سرینگر جامع مسجد میں رمضان المبارک کے دوران لائٹنگ میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔ انجمن اوقاف جامع مسجد نے ایک پریس نوٹ میں یہ جانکاری دیتے ہوئے کہا کہ یہ اعلان کرتے ہوئے مسرت محسوس کر رہی ہے کہ جامع مسجد کے لائٹس الیومینیشن پروجیکٹ کا پہلا مرحلہ بابرکت ماہِ رمضان کے دوران کامیابی سے مکمل کر لیا گیا ہے۔

اس منصوبے کا مقصد تاریخی مسجد کے روحانی ماحول کو مزید خوبصورت بنانا اور ان گنت عبادت گزاروں کے لیے ایک پُرسکون ماحول فراہم کرنا ہے جو سال بھر مسجد میں حاضری دیتے ہیں۔

اس منصوبے کا افتتاح میرواعظِ کشمیر اور انجمن اوقاف جامع مسجد کے سربراہ ڈاکٹر مولوی محمد عمر فاروق نے جمعہ کے روز نمازِ مغرب کے بعد روشنیوں کا بٹن دبا کر کیا جب کہ اس موقع پر عقیدت مندوں کی ایک بہت بڑی تعداد موجود تھی۔

انجمن اوقاف نے ان تمام معاونین اور عملے کے ارکان کا شکریہ ادا کیا جن کی حمایت سے یہ کاوش ممکن ہو سکی۔ انجمن کے مطابق اس لائٹنگ سے مسجد کی خوبصورتی اور کشش میں اضافہ ہوگا، لوگوں کو پُرسکون اور اطمینان بخش ماحول ملے گا جس سے لوگوں کو عبادات کے لیے مزید ترغیب ملے گی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جموں و کشمیر پر 1,25,025 کروڑ روپے کا قرضہ ہے: سرکار

Next Post

لڑکیوں کا مذہب تبدیل کرنے پر سزائے موت دی جائے گی : وزیر اعلیٰ مدھیہ پردیش

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

جموں میں نیشنل لا یونیورسٹی کے مطالبے پر طلبہ احتجاج، وزیراعلیٰ کا ردعمل — کہا: جب جموں کو آئی آئی ٹی، آئی آئی ایم ملے تو کشمیر میں کوئی احتجاج نہیں ہوا

29/01/2026
اے سی بی کا سوپور میں اے آر ٹی او دفتر پر چھاپہ

جموں میں اے سی بی کی کارروائی، سابق ایم ڈی اور موجودہ ڈپٹی ایم ڈی سیکوپ کے خلاف غیر قانونی تقرری پر مقدمہ درج

29/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش پر حملہ: وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر عمر عبداللہ کا سخت کارروائی کا مطالبہ

29/01/2026
* جے اینڈ کے نظربندوں کو UT جیلوں سے باہر منتقل کرنے کے خلاف سپریم کورٹ نے درخواست ہائی کورٹ میں منتقل کردی*

سپریم کورٹ نے یو جی سی رولز 2026 پر روک لگائی

29/01/2026
حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

29/01/2026
اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

29/01/2026
Next Post
لڑکیوں کا مذہب تبدیل کرنے پر سزائے موت دی جائے گی : وزیر اعلیٰ مدھیہ پردیش

لڑکیوں کا مذہب تبدیل کرنے پر سزائے موت دی جائے گی : وزیر اعلیٰ مدھیہ پردیش

گلمرگ میں کھیلو انڈیا گیمز شروع

گلمرگ میں کھیلو انڈیا گیمز شروع

نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکڑ کی طبیعت ناساز، ایمس میں داخل

نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکڑ کی طبیعت ناساز، ایمس میں داخل

جموں:اننت ناگ کی دو نابالغ لڑکیاں گڑھے میں گر لقمہ اجل

کلگام میں نوجوان کی پراسرار حالت میں موت

کانگریس، بڑے بھائی کا رول ادا کرے: محبوبہ مفتی

محبوبہ مفتی نے کٹھوعہ ہلاکتوں پر کیا تشویش کا اظہار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »