• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
لڑکیوں کا مذہب تبدیل کرنے پر سزائے موت دی جائے گی : وزیر اعلیٰ مدھیہ پردیش

لڑکیوں کا مذہب تبدیل کرنے پر سزائے موت دی جائے گی : وزیر اعلیٰ مدھیہ پردیش

by امت ڈیسک
09/03/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک//
بھوپال: چیف منسٹر مدھیہ پردیش موہن یادو نے ہفتہ کے دن کہا کہ ان کی حکومت لڑکیوں کا دھرم پریورتن(تبدیلی ئ مذہب) کرنے والوں کو سزائے موت دے گی۔

انہوں نے بین الاقوامی یوم ِ خواتین کے موقع پر بھوپال میں ایک پروگرام میں یہ اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ حکومت لڑکیوں کی عصمت ریزی کرنے والوں سے سختی سے نمٹتی ہے۔ اس کے لئے سزائے موت کی گنجائش ہے۔ اسی کے ساتھ مدھیہ پردیش فریڈم آف ریلیجن ایکٹ فار ریلیجس کنورشن کے تحت سزائے موت کا پراؤدھان ہے۔

انہوں نے کہا کہ ریاست غیرقانونی تبدیلی ئ مذہب کرنے والوں کو بخشے گی نہیں۔ بعدازاں انہوں نے ایکس پر کہا کہ حکومت ِ مدھیہ پردیش بیٹیوں کے تحفظ اور عزت ِ نفس کی پابند ہے۔

لڑکیوں کی عصمت ریزی کرنے والوں کو سزائے موت دینے کے اعلان کے بعد اب مدھیہ پردیش میں ہماری بیٹیوں کا دھرم پریورتن کرنے والوں کو بھی سزائے موت دی جائے گی۔

مہیلادیوس کے موقع پر بھوپال میں چیف منسٹر نے لاڈلی بہن یوجنا کے ایک کروڑ 27 لاکھ استفادہ کنندگان کے کھاتوں میں 1,552.73 کروڑ روپے آن لائن ٹرانسفر کئے۔ اس اسکیم کے تحت عورتوں کو ماہانہ مالی امداد دی جاتی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جامع مسجد لائٹس الیومینیشن پروجیکٹ کے پہلے مرحلے کی تکمیل

Next Post

گلمرگ میں کھیلو انڈیا گیمز شروع

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

27/01/2026
کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
Next Post
گلمرگ میں کھیلو انڈیا گیمز شروع

گلمرگ میں کھیلو انڈیا گیمز شروع

نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکڑ کی طبیعت ناساز، ایمس میں داخل

نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکڑ کی طبیعت ناساز، ایمس میں داخل

جموں:اننت ناگ کی دو نابالغ لڑکیاں گڑھے میں گر لقمہ اجل

کلگام میں نوجوان کی پراسرار حالت میں موت

کانگریس، بڑے بھائی کا رول ادا کرے: محبوبہ مفتی

محبوبہ مفتی نے کٹھوعہ ہلاکتوں پر کیا تشویش کا اظہار

مرکزی داخلہ سیکرٹری کی صدارت میں جموں میں میٹنگ منعقد

مرکزی داخلہ سیکرٹری کی صدارت میں جموں میں میٹنگ منعقد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »