• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کپوارہ میں جاری تصادم میں ایک ملی ٹینٹ ازجان

شوپیاں میں سیکیورٹی فورسز نے نصب شدہ آئی ای ڈی کو ناکارہ بنادیا

by امت ڈیسک
18/03/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
شوپیان : جنوبی کشمیر میں ضلع شوپیاں کے ہبڈی پورہ علاقے میں سیکیورٹی فورسز نے ایک بڑی کارروائی کے دوران سڑک کنارے نصب شدہ امپرووائزڈ ایکسپلوسیو ڈیوائس (آئی ای ڈی) برآمد کر کے اسے ناکارہ بنا دیا۔

سیکورٹی فورسز نے دیسی ساختہ بم (آئی ای ڈی) کا بروقت پتہ لگاتے ہوئے ایک سانحہ کو ٹال دیا۔ حکام نے بتایا کہ ایک گشتی پارٹی نے کولگام ضلع کے قائمہ کے مقام پر شوپیاں-اننت ناگ سڑک پر ایک مشکوک چیز دیکھی جو آئی ای ڈی نکلی۔ انہوں نے بتایا کہ بم ڈسپوزل اسکواڈ کو موقع پر پہنچایا گیا جس نے بغیر کسی نقصان کے آئی ای ڈی کو موقع پر ہی ناکارہ بنا دیا۔

ذرائع کے مطابق، نامعلوم عسکریت پسندوں نے شوپیاں-زینہ پورہ سڑک پر آئی ای ڈی نصب کیا تھا، جس کا مقصد سیکیورٹی فورسز کو نشانہ بنانا تھا۔ تاہم، مستعدی کا مظاہرہ کرتے ہوئے فورسز نے وقت رہتے اس دھماکہ خیز مواد کا پتہ لگایا اور بم ڈسپوزل اسکواڈ کی مدد سے اسے بحفاظت ناکارہ بنا دیا۔

کارروائی کے دوران فوج، سی آر پی ایف اور جموں و کشمیر پولیس کے اہلکاروں نے علاقے کو گھیرے میں لے کر کئی گھنٹوں تک ٹریفک کی آمدورفت معطل رکھی، تاکہ لوگوں کو کسی ممکنہ خطرے سے محفوظ رکھا جا سکے۔ آئی ای ڈی کو ناکارہ بنانے کے بعد، سیکیورٹی فورسز نے علاقے میں تلاشی مہم بھی چلائی، تاہم اس دوران کسی گرفتاری کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

سیکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ عسکریت پسندوں کی جانب سے امن و امان کو نقصان پہنچانے کی کوششوں کو ناکام بنانے کے لیے مستقل نگرانی اور چوکسی برقرار رکھی جائے گی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

اثاثوں کی تقسیم کے بعد دہلی میں جے کے ہاؤس کا بڑا حصہ لداخ کے حصے میں آیا: عمر عبداللہ

Next Post

بجٹ اجلاس:25مارچ کے بعد عید اور نوراتر اکے پیش نظر اسمبلی میں 12 دن کا وقفہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
Next Post
بیرواہ میں 52غیر مقامی افراد کو ڈومیسائل سرٹیفکیٹ جاری کیے گئے: حکومت

بجٹ اجلاس:25مارچ کے بعد عید اور نوراتر اکے پیش نظر اسمبلی میں 12 دن کا وقفہ

ملی ٹینٹ دراندازی کیس میں این آئی اے نے جموں میں 12 مقامات پر چھاپے مارے

ملی ٹینٹ دراندازی کیس میں این آئی اے نے جموں میں 12 مقامات پر چھاپے مارے

بانڈی پورہ ہائی وے پر آئی ای ڈی برآمد

بانڈی پورہ ہائی وے پر آئی ای ڈی برآمد

رکن اسمبلی معراج ملک کے خلاف ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

رکن اسمبلی معراج ملک کے خلاف ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

جموں:اننت ناگ کی دو نابالغ لڑکیاں گڑھے میں گر لقمہ اجل

اننت ناگ میں لڑکی کے اغوا اور قتل کا معاملہ حل: پولیس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »