• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں و کشمیر ہینڈی کیپڈ ایسو سی ایشن کا سری نگر میں مطالبوں کے حق میں احتجاج

جموں و کشمیر ہینڈی کیپڈ ایسو سی ایشن کا سری نگر میں مطالبوں کے حق میں احتجاج

by امت ڈیسک
07/04/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: جموں وکشمیر ہینڈی کیپڈ ایسو سی ایشن نے پیر کے روز یہاں پریس کالونی میں اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج درج کیا۔احتجاجیوں نے ہاتھوں میں بینرس اٹھا رکھے تھے اور وہ ‘بجٹ 2025 نامنظور نامنظور’ جیسے نعرے لگا رہے تھے۔اس موقع پر ایسو سی ایشن کے صدرعبدالرشید بٹ نے میڈیا کو بتایا: ‘ہم آج یہاں اس لئے احتجاج کر رہے ہیں کیونکہ ہمیں بجٹ 2025 میں نظر انداز کر دیا گیا ہے اور ہمارے ساتھ جو وعدے کئے گئے تھے ان کو پورا نہیں کیا گیا’۔انہوں نے کہا: ‘ہمیں تین ہزار روپیہ ماہانہ مشاہرہ ملنا چاہئے کیونکہ ایک ہزار روپیے پر ہمارا کوئی گذارہ نہیں ہو پا رہا ہے’۔

ان کا کہنا تھا کہ اس کے علاوہ ہمارے جو تعلیم یافتہ افراد ہیں ان کو روزگار اور ہنر مند افراد کو کم سود پر بینک قرضہ ملنا چاہئے اور جو ہمارے بچے سکولوں میں پڑھتے ہیں انہیں مفت تعلیم ملنی چاہئے۔

موصوف صدر نے کہا کہ آج بجٹ سیشن چل رہا ہے ہم امید کرتے ہیں کہ وہاں ہمارا مسئلہ اٹھایا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ اگر ہمارے مسائل کو حل نہیں کیا گیا تو ہم 30 اپریل سے طویل احتجاج پر بیٹھیں گے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

اسمبلی میں اسپیکر کی طرف سے وقف بل پر بحث کرنے کی اجازت نہ دینا مایوس کن ہے:محبوبہ مفتی

Next Post

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کا دورہ، کٹھوعہ بارڈر پر بی ایس ایف پوسٹ کا معائنہ، سیکورٹی صورتحال کا جائزہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
Next Post
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کا دورہ، کٹھوعہ بارڈر پر بی ایس ایف پوسٹ کا معائنہ، سیکورٹی صورتحال کا جائزہ

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کا دورہ، کٹھوعہ بارڈر پر بی ایس ایف پوسٹ کا معائنہ، سیکورٹی صورتحال کا جائزہ

وقف ایکٹ تنازعہ کے بیچ عمر عبداللہ کی کرن رجیجو سے ملاقات پر اپوزیشن برہم

وقف ایکٹ تنازعہ کے بیچ عمر عبداللہ کی کرن رجیجو سے ملاقات پر اپوزیشن برہم

وزیر داخلہ امیت شاہ سرینگر پہنچے، عمر عبداللہ نے کیا استقبال

وزیر داخلہ امیت شاہ سرینگر پہنچے، عمر عبداللہ نے کیا استقبال

جموں و کشمیر کے لوگوں کو گذشتہ دس برسوں کے دوران سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑا: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

وقف ایکٹ تنازعہ: ہمیں پوری امید ہے کہ سپریم کورٹ سے انصاف ملے گا: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

تین علیحدگی پسند لیڈروں نے حریت سے علیحدگی اختیار کی

تین علیحدگی پسند لیڈروں نے حریت سے علیحدگی اختیار کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »