• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کا دورہ، کٹھوعہ بارڈر پر بی ایس ایف پوسٹ کا معائنہ، سیکورٹی صورتحال کا جائزہ

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کا دورہ، کٹھوعہ بارڈر پر بی ایس ایف پوسٹ کا معائنہ، سیکورٹی صورتحال کا جائزہ

by امت ڈیسک
07/04/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں : مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ اپنے تین روزہ دورہ جموں و کشمیر کے دوران پیر کے روز پاکستان سے متصل سرحدی ضلع کٹھوعہ کے ہرن نگر سیکٹر میں بی ایس ایف کی ایک اہم چوکی "ونئے” کا دورہ کیا، جہاں گزشتہ دو ہفتوں سے پاکستانی عسکریت پسندوں کے خلاف بڑا آپریشن جاری ہے۔ وزیر داخلہ امت شاہ دوپہر کے وقت ہیلی کاپٹر کے ذریعے جموں سے ہیرانگر پہنچے جہاں بی ایس ایف ڈائریکٹر جنرل دلت سنگھ چوہدری، جموں و کشمیر پولیس کے ڈی جی نلن پربھات، بی ایس ایف جموں فرنٹیئر کے آئی جی ششانک آنند اور جموں زون کے آئی جی بھیم سین ٹوٹی نے ان کا استقبال کیا۔

امت شاہ نے چوکی پر زمینی صورتحال کا جائزہ لیا اور جاری آپریشن سے متعلق اعلیٰ افسران سے بریفنگ لی۔ ان کا یہ دورہ اُس وقت ہوا جب ضلع کٹھوعہ کے جنگلاتی علاقوں میں 23 مارچ سے سرچ آپریشن جاری ہے۔ اس دوران 27 مارچ کو عسکریت پسندوں کے ساتھ ایک شدید جھڑپ میں چار پولیس اہلکار اور دو عسکریت پسند ہلاک ہوئے تھے۔

وزیر داخلہ اتوار کی شام جموں پہنچے تھے، جہاں انہوں نے بی جے پی کے ایم ایل ایز اور دیگر پارٹی عہدیداروں کے ساتھ بند کمرے میں تقریباً دو گھنٹے طویل میٹنگ کی۔ امت شاہ کی آمد کے پیش نظر جموں و کشمیر میں پولیس اور سیکورٹی فورسز کو ہائی الرٹ پر رکھا گیا ہے۔

ان کے دورہ کے دوران انہیں زمینی سیکورٹی صورتحال کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی جائے گی۔وزیر داخلہ کٹھوعہ سے واپسی پر راج بھون جموں میں شہید پولیس اہلکاروں کے اہل خانہ سے ملاقات کریں گے اور ہمدردی کی بنیاد پر بھرتی کیے گئے کچھ افراد کو تقرری نامے بھی دیں گے۔ ننگل کو امت شاہ سرینگر کے راج بھون میں ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیں گے اور سیکورٹی سے متعلق ایک اعلیٰ سطحی اجلاس میں شرکت بھی کریں گے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جموں و کشمیر ہینڈی کیپڈ ایسو سی ایشن کا سری نگر میں مطالبوں کے حق میں احتجاج

Next Post

وقف ایکٹ تنازعہ کے بیچ عمر عبداللہ کی کرن رجیجو سے ملاقات پر اپوزیشن برہم

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
Next Post
وقف ایکٹ تنازعہ کے بیچ عمر عبداللہ کی کرن رجیجو سے ملاقات پر اپوزیشن برہم

وقف ایکٹ تنازعہ کے بیچ عمر عبداللہ کی کرن رجیجو سے ملاقات پر اپوزیشن برہم

وزیر داخلہ امیت شاہ سرینگر پہنچے، عمر عبداللہ نے کیا استقبال

وزیر داخلہ امیت شاہ سرینگر پہنچے، عمر عبداللہ نے کیا استقبال

جموں و کشمیر کے لوگوں کو گذشتہ دس برسوں کے دوران سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑا: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

وقف ایکٹ تنازعہ: ہمیں پوری امید ہے کہ سپریم کورٹ سے انصاف ملے گا: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

تین علیحدگی پسند لیڈروں نے حریت سے علیحدگی اختیار کی

تین علیحدگی پسند لیڈروں نے حریت سے علیحدگی اختیار کی

نئے وقف قانون  پر جموں کشمیر اسمبلی میں آج بھی زور دار  ہنگامہ

نئے وقف قانون پر جموں کشمیر اسمبلی میں آج بھی زور دار ہنگامہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »