• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
وقف (ترمیمی) بل آئین ہند کے دفعہ 25 کی خلاف ورزی ہے: عبدالرحیم راتھر

کشمیر مقیم اپوزیشن جماعتوں نے اسپیکر کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد جمع کرائی

by امت ڈیسک
08/04/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک
اپوزیشن کی جماعتوں، پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی اور پیپلز کانفرنس نے اسپیکر عبد الرحیم راتھر کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرائی ہے۔ یہ اقدام وقف (ترمیمی) بل 2025 پر بحث کی اجازت نہ دینے پر اٹھایا گیا ہے، جس پر ایوان میں شدید ناراضگی پائی جا رہی ہے۔

ذرائع کے مطابق پیپلز کانفرنس کے صدر سجاد غنی لون اور پی ڈی پی کے اراکین اسمبلی وحید الرحمن پره میر محمد فیاض اور رفیق احمد نائیک کی جانب سے جمع کرائے گئے نوٹس میں اسپیکر کو عہدے سے ہٹانے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

درخواست میں کہا گیا ہے، یہ فیصلہ ایوان کے اندر اسپیکر کی کارروائیوں پر پائی جانے والی شدید ناراضگی کا نتیجہ ہے، جن میں اپوزیشن کی جانب سے لائی گئی التواء کی تحریک پر بحث سے انکار اور ایک قرارداد کو قبول نہ کرنا شامل ہیں۔

مزید کہا گیا ہے، اس قسم کے اقدامات ایوان کی جمہوری روایات اور اصولوں کو نقصان پہنچاتے ہیں، جس کے باعث اس معاملے پر ایک با ضابطہ قرارداد لائی جا رہی ہے۔

اب جبکہ اپوزیشن نے اسپیکر کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کر دی ہے، تمام نظریں نیشنل کانفرنس کے مؤقف پر مرکوز ہیں خاص طور پر اس وجہ سے کہ وہ بھی وقف (ترمیمی) بل 2025 پر بحث کی اجازت نہ دینے پر احتجاج کر رہے ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بجبہاڑہ سڑک حادثے میں کرکٹر سمیت 2 نوجوان جاں بحق

Next Post

نیا وقف قانون ملک کے 24 کروڑ مسلمانوں کے وقار و عقائد پر حملہ: محبوبہ مفتی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
Next Post
نیا وقف قانون ملک کے 24 کروڑ مسلمانوں کے وقار و عقائد پر حملہ: محبوبہ مفتی

نیا وقف قانون ملک کے 24 کروڑ مسلمانوں کے وقار و عقائد پر حملہ: محبوبہ مفتی

عمر عبدللہ اور کرن رجیجو کی ملاقات پر این سی  کی وضاحت

عمر عبدللہ اور کرن رجیجو کی ملاقات پر این سی کی وضاحت

کوکرناگ علاقے میں عدم شناخت لاش بر آمد

سرینگر میں اراضی کے تنازعے کے دوران شہر کا قتل

مودی حکومت ترقی یافتہ جموں و کشمیر کی تعمیر کے لیے غیر متزلزل عزم کے ساتھ کام کر رہی ہے: امت شاہ

مودی حکومت ترقی یافتہ جموں و کشمیر کی تعمیر کے لیے غیر متزلزل عزم کے ساتھ کام کر رہی ہے: امت شاہ

وقف بل پر ہنگامہ آرائی کے درمیان جموں و کشمیر اسمبلی کی کارروائی مسلسل تیسرے دن ملتوی

وقف بل پر ہنگامہ آرائی کے درمیان جموں و کشمیر اسمبلی کی کارروائی مسلسل تیسرے دن ملتوی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »