• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
یو اے پی اے کے تحت درج کیس کی تحقیقات کے سلسلے میں سری نگر اور پلوامہ میں تلاشی کارروائیاں:پولیس

یو اے پی اے کے تحت درج کیس کی تحقیقات کے سلسلے میں سری نگر اور پلوامہ میں تلاشی کارروائیاں:پولیس

by امت ڈیسک
10/04/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: جموں وکشمیر پولیس نے غیر قانونی سرگرمیاں(انسداد) ایکٹ (یو اے پی اے) کے تحت درج کیسوں کی تحقیقات کے سلسلے میں سری نگر اور پلوامہ اضلاع میں تلاشی کارروائیاں انجام دیں۔

ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ نامزد این آئی اے عدالت سری نگر سے سرچ وارنٹ حاصل کرنے کے بعد یو اے پی اے ایکٹ کے تحت درج ایف 01/2024 میں یہ تلاشی کارروائیاں انجام دی گئیں۔

انہوں نے کہا: ‘یو اے پی اے ایکٹ کے تحت پولیس اسٹیشن راج باغ میں درج ایف آئی آر زیر نمبر01/20024 میں ایگزیکیٹیو مجسٹریٹ فرسٹ کلاس کے ساتھ تحریک حریت سے وابستہ بشیر احمد بٹ عرف پیر سیف اللہ ولد علی محمد بٹ ساکن زاڈورہ پلوامہ حال راول پورہ (جو اس وقت تہاڑ جیل میں بند ہیں) اور محمد اشرف لاوے ولد غلام رسول لاوے ساکن جامعہ قدیم بارہمولہ حال برزلہ کے گھروں پر چھاپے مارے گئے’۔

بیان میں کہا گیا کہ تلاشی کے دوران بشیر احمد بٹ کے مکان سے قابل اعتراض مواد بشمول کتابیں، لیٹر ہیڈ، پمفلٹ اور اس کیس کی تحقیقات سے متعلق خطوط بر آمد کئے گئے جن کو باقاعدہ قانونی طریقہ کار کے مطابق مجسٹریٹ اور آزاد گواہوں کی موجودگی میں ضبط کیا گیا۔انہوں نے کہا کہ اس کیس کی تحقیقات جاری ہے۔

ان کا بیان میں مزید کہنا تھا: ‘جموں و کشمیر پولیس شہر میں امن و سلامتی کو برقرار رکھنے کے لیے پرعزم ہے اور تشدد، خلل یا غیر قانونی سرگرمیوں کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے والے کسی بھی فرد کو قانون کے تحت سخت قانونی نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا’۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پونچھ سڑک حادثے میں 9 مسافر زخمی

Next Post

پونچھ میں پاک بھارت افواج کی فلیگ میٹنگ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

29/01/2026
اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

29/01/2026
سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
Next Post
پونچھ میں پاک بھارت افواج کی فلیگ میٹنگ

پونچھ میں پاک بھارت افواج کی فلیگ میٹنگ

کشمیر میں مزید دو سرکاری ملازمین برطرف

کشمیر میں مزید دو سرکاری ملازمین برطرف

سوپور میں لشکرِ طیبہ کے دو ہینڈلرز کی جائیداد قرق: پولیس

سوپور میں لشکرِ طیبہ کے دو ہینڈلرز کی جائیداد قرق: پولیس

یونیورسٹی آف کشمیر میں متبادل تنازعہ کے حل سے متعلق قومی کانفرنس

یونیورسٹی آف کشمیر میں متبادل تنازعہ کے حل سے متعلق قومی کانفرنس

مرمتی کام کے پیش نظر جموں سرینگر شاہراہ ٹریفک کے لئے بند

سری نگر – جموں قومی شاہراہ پر ٹریفک بحال، مال بر دار گاڑیوں کو جموں سے سری نگر جانے کی اجازت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »