• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
اکھنور میں ملی ٹینٹوں کےساتھ فائرنگ کے تبادلے میں جے سی او ہلاک

اکھنور میں ملی ٹینٹوں کےساتھ فائرنگ کے تبادلے میں جے سی او ہلاک

by امت ڈیسک
12/04/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں 12 اپریل: جموں کے اکھنور کے کیری بٹل سیکٹر میں ملی ٹینٹوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے کے دوران شدید زخمی ہونے والے فوج کے ایک جونیئر کمیشنڈ آفیسر نے ہفتہ کو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ دیا۔

سرکاری ذرائع نے خبر رساں ایجنسی جے کے این ایس کو بتایا کہ ملی ٹینٹوں نے جمعہ کی دیر رات کیری بٹل سیکٹر میں فارورڈ پوسٹ کے قریب فوج کی ایک پارٹی پر فائرنگ کی۔

ان کا کہنا تھا کہ فوج نے جوابی کارروائی کی جس کے نتیجے میں کچھ فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں ایک جے سی او شدید زخمی ہوا۔

ان کا کہنا تھا کہ زخمی جے سی او کو فوری طور پر علاج کے لیے ہسپتال لے جایا گیا جہاں وہ ہفتے کے روز زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کشتواڑ جھڑپ میں تین ملی ٹینٹ مارے گئے،آپریشن جاری

Next Post

میاں الطاف جموں و کشمیر حج کمیٹی کے رکن مقرر

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
میاں الطاف  جموں و کشمیر حج کمیٹی کے رکن مقرر

میاں الطاف جموں و کشمیر حج کمیٹی کے رکن مقرر

جی ڈی سی ہندواڑہ کالج کی بس حادثے کا شکار، طالبہ ازجان،14 دیگر زخمی

جی ڈی سی ہندواڑہ کالج کی بس حادثے کا شکار، طالبہ ازجان،14 دیگر زخمی

ہندواڑہ: کالج بس حادثہ میں دو طالبات کی موت، 25 زخمی

ہندواڑہ: کالج بس حادثہ میں دو طالبات کی موت، 25 زخمی

محبوبہ مفتی کا مغربی بنگال، تامل ناڈو اور کرناٹک کے وزرائے اعلیٰ کا وقف بل کے موقف پر شکریہ

محبوبہ مفتی کا مغربی بنگال، تامل ناڈو اور کرناٹک کے وزرائے اعلیٰ کا وقف بل کے موقف پر شکریہ

مغربی بنگال میں وقف قانون کے خلاف احتجاج کے دوران تشدد پھوٹ پڑا،2 افراد ہلاک

مغربی بنگال میں وقف قانون کے خلاف احتجاج کے دوران تشدد پھوٹ پڑا،2 افراد ہلاک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »