• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, فروری ۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کشمیر کے متعدد علاقوں میں بجلی سپلائی متاثر، کے پی ڈی سی ایل کاشٹ ڈاؤن شیڈول جاری

کشمیر کے متعدد علاقوں میں بجلی سپلائی متاثر، کے پی ڈی سی ایل کاشٹ ڈاؤن شیڈول جاری

by امت ڈیسک
17/04/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
کشمیر پاور ڈسٹری بیوشن کارپوریشن لمیٹڈ نے انفراسٹرکچر کی بہتری اور مرمت کے کاموں کے لیے بجلی بند رکھنے کا شیڈول جاری کیا ہے، جس کے باعث وادی کے کئی علاقوں میں بجلی کی فراہمی متاثر رہی ہے۔

شیڈول کے مطابق سرینگر – بڈگام سیکٹر میں پیرباغ، ہمہامہ، ایئر فورس، شیخ پورہ ایس ٹی سی بی ایس ایف حیدرپورہ اور ملحقہ علاقوں میں 23 اپریل اور 26 اپریل کو صبح 10 بجے سے شام 5 بجے تک بجلی بند رہے گی۔ ضلع بڈگام میں 33 کے وی واٹرہیل ٹیپ لائن کی مرمت کے لیے 17 اپریل اور 21 اپریل کو صبح 10 بجے سے شام 5 بجے تک بجلی بند رکھنے کا اعلان کیا گیا ہے۔

ضلع بانڈی پورہ میں 33 کے وی نہالپورہ (مرکندل لائن کی مرمت کے کام کے باعث 19 اپریل اور 22 اپریل کو صبح 10 بجے سے شام 4 بجے تک نیڈ کھئی ،مرکندل ،سمبل چندرگیر انکول اور گنڈ بون سمیت کئی علاقوں میں بجلی کی فراہمی متاثر رہے گی۔ اپریل کو پامپور علاقے میں دو بڑی لائنوں کی مرمت کے لیے 20 صبح 10 بجے سے شام 5 بجے تک بجلی بند رہے گی، جس سے پامپور ،خادرموه ،زیون ٹینگن اور آس پاس کے علاقوں میں بجلی کی سپلائی متاثر ہوگی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سائبر پولیس نے سری نگر، گاندربل میں متعدد مقامات پر چھاپے مارے

Next Post

سپریم کورٹ میں وقف قانون پر سماعت، فی الحال کوئی تقرری یا پراپرٹی کا اسٹیٹس تبدیل نہیں ہوگا، مرکز کا وعدہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

پاکستان میں  مسجد پر خودکش حملہ، 31 افراد جاں بحق، 169 زخمی

پاکستان میں مسجد پر خودکش حملہ، 31 افراد جاں بحق، 169 زخمی

06/02/2026
میر واعظ نے نوہٹہ اور چھتہ بل میں آتشزدگی کے واقعات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا

میر واعظ نے نوہٹہ اور چھتہ بل میں آتشزدگی کے واقعات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا

06/02/2026
گزشتہ برس جنگی صورتحال اور خشک سالی سے جموں و کشمیر کی معیشت کو شدید دھچکا: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

گزشتہ برس جنگی صورتحال اور خشک سالی سے جموں و کشمیر کی معیشت کو شدید دھچکا: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

06/02/2026
سجاد لون کی میوہ صنعت کو نقصان پہنچنے پر حکومت کی تنقید

بیوروکریٹس کا تیار کردہ، سیاسی سمت سے محروم: سجاد لون کا جموں و کشمیر بجٹ پر شدید تنقید

06/02/2026
دہلی دھماکہ کیس: این آئی اے کا اننت ناگ میڈیکل کالج میں چھاپہ، دستاویز ضبط

دہلی دھماکہ کیس: این آئی اے کا اننت ناگ میڈیکل کالج میں چھاپہ، دستاویز ضبط

06/02/2026
اسمارٹ سٹی کیلئے نصف سری نگر کی کھدوائی عوام کیلئے تکلیف کا باعث: محبوبہ مفتی

محبوبہ مفتی کا چناب ویلی اور پیر پنجال خطوں کے لیے ریل رابطہ قائم کرنے کا مطالبہ

06/02/2026
Next Post
سپریم کورٹ میں وقف قانون پر سماعت، فی الحال کوئی تقرری یا پراپرٹی کا اسٹیٹس تبدیل نہیں ہوگا، مرکز کا وعدہ

سپریم کورٹ میں وقف قانون پر سماعت، فی الحال کوئی تقرری یا پراپرٹی کا اسٹیٹس تبدیل نہیں ہوگا، مرکز کا وعدہ

ہندوستانی مسلمانوں کے ساتھ کشمیری پنڈتوں جیسا سلوک نہ کریں، وقف ایکٹ پر محبوبہ کا رد عمل

ہندوستانی مسلمانوں کے ساتھ کشمیری پنڈتوں جیسا سلوک نہ کریں، وقف ایکٹ پر محبوبہ کا رد عمل

کپواڑہ میں ایک خاتون اور سرکاری ملازم سمیت 3 منشیات فروش گرفتار،چرس ضبط:ایس ایس پی کپواڑہ

کپواڑہ میں ایک خاتون اور سرکاری ملازم سمیت 3 منشیات فروش گرفتار،چرس ضبط:ایس ایس پی کپواڑہ

کشمیر کے ممتاز عالم دین آغا سید محمد باقر الموسوی انتقال کر گئے

کشمیر کے ممتاز عالم دین آغا سید محمد باقر الموسوی انتقال کر گئے

عمرعبداللہ، محبوبہ مفتی کا آغا سید باقر کے انتقال پر اظہار غم

عمرعبداللہ، محبوبہ مفتی کا آغا سید باقر کے انتقال پر اظہار غم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »