• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, فروری ۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
پہلگام حملہ: پھنسے ہوئے سیاحوں کے لیے خصوصی ٹرین سروس

پہلگام حملہ: پھنسے ہوئے سیاحوں کے لیے خصوصی ٹرین سروس

by امت ڈیسک
23/04/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

پہلگام، اننت ناگ :پھنسے ہوئے مسافروں کی مدد اور اضافی رش کو کم اور ایڈجسٹ کرنے کے لیے ایس ایم وی ڈی کٹرا سے نئی دہلی کے لیے ایک خصوصی ٹرین کا آغاز کرتے ہوئے ایک خصوصی ٹرین سروس شروع کی گئی ہے۔ ٹکٹ کٹرا، ادھم پور اور جموں اسٹیشنوں سے کاؤنٹر پر دستیاب ہوں گے۔

اس کے لیے ٹرین نمبر: 04612 جس کا روانگی اسٹیشن: شری ماتا ویشنو دیوی (SMVD) کٹرا ہے۔ جب کہ روانگی کا وقت: 2120 بجے طے کیا گیا ہے۔ یہ ٹرین شہید کیپٹن تشار مہاجن اسٹیشن ادھم پور پر 2148-2150 بجے رکے گی۔ اس کے ساتھ ہی یہ ٹرین جموں توی ریلوے اسٹیشن، جموں پر 2300-2305 بجے رکے گی۔

یہ خصوصی ٹرین مسافروں کے اضافی بوجھ کو دور کرنے اور نئی دہلی تک محفوظ اور آرام دہ سفر کو یقینی بنانے میں اہم کردار ادا کرے گی۔ ٹرین صبح 0930 بجے نئی دہلی پہنچے گی۔ نیز، رامبن میں قومی شاہراہ کو فوری طور پر کھول کر یک طرفہ بنیادوں پر فعال بنایا گیا ہے۔ تاکہ پھنسے مسافرین اور گاڑیاں بغیر کسی رکاوٹ کے آمد و رفت کر سکیں۔ جب کہ کشمیر اور جموں میں پھنسے ہوئے مسافر بھی اس خصوصی ٹرین کا استعمال کر سکتے ہیں۔

انتظامیہ نے کہا ہے کہ وہ تمام سیاحوں کی فلاح و بہبود کے لیے پرعزم ہے اور سب سے تعاون کرنے اور ضروری ہدایات پر عمل کرنے کی اپیل کرتی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

معصوم سیاحوں پر حملہ ناقابل برداشت ہے: محبوبہ مفتی

Next Post

پہلگام حملہ: وزیر اعلی عمر آج شام 6 بجے کابینہ کی میٹنگ کی صدارت کریں گے

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

گزشتہ برس جنگی صورتحال اور خشک سالی سے جموں و کشمیر کی معیشت کو شدید دھچکا: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

گزشتہ برس جنگی صورتحال اور خشک سالی سے جموں و کشمیر کی معیشت کو شدید دھچکا: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

06/02/2026
سجاد لون کی میوہ صنعت کو نقصان پہنچنے پر حکومت کی تنقید

بیوروکریٹس کا تیار کردہ، سیاسی سمت سے محروم: سجاد لون کا جموں و کشمیر بجٹ پر شدید تنقید

06/02/2026
دہلی دھماکہ کیس: این آئی اے کا اننت ناگ میڈیکل کالج میں چھاپہ، دستاویز ضبط

دہلی دھماکہ کیس: این آئی اے کا اننت ناگ میڈیکل کالج میں چھاپہ، دستاویز ضبط

06/02/2026
اسمارٹ سٹی کیلئے نصف سری نگر کی کھدوائی عوام کیلئے تکلیف کا باعث: محبوبہ مفتی

محبوبہ مفتی کا چناب ویلی اور پیر پنجال خطوں کے لیے ریل رابطہ قائم کرنے کا مطالبہ

06/02/2026
جموں و کشمیر بجٹ 2026-27 پیش: عمر عبداللہ نے کیا خاص اعلانات کیے

جموں و کشمیر بجٹ 2026-27 پیش: عمر عبداللہ نے کیا خاص اعلانات کیے

06/02/2026
جموں کشمیر بجٹ 2026: فصل بیمہ اسکیم، غریب ترین کنبوں کیلئے سالانہ مفت 6سلینڈر کا اعلان

جموں کشمیر بجٹ 2026: فصل بیمہ اسکیم، غریب ترین کنبوں کیلئے سالانہ مفت 6سلینڈر کا اعلان

06/02/2026
Next Post
پہلگام حملہ: وزیر اعلی عمر  آج شام 6 بجے کابینہ کی میٹنگ کی صدارت کریں گے

پہلگام حملہ: وزیر اعلی عمر آج شام 6 بجے کابینہ کی میٹنگ کی صدارت کریں گے

پہلگام حملہ: کانگریس سربراہ کھرگے نے مرکز کو تمام جماعتوں سے بات کرنے کا مشورہ دیا

پہلگام حملہ: کانگریس سربراہ کھرگے نے مرکز کو تمام جماعتوں سے بات کرنے کا مشورہ دیا

وزیر داخلہ نے جائے واردات کا معائنہ کرتے ہوئے سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا

وزیر داخلہ نے جائے واردات کا معائنہ کرتے ہوئے سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا

بڈگام میں چار مشتبہ افراد گرفتار، 3 پستول برآمد: فوج

کولگام میں جھڑپ شروع

مقامی گھوڑا بان  نے سیاحوں کی جان بچاتے ہوئے  نچھاور کی اپنی.جان: وزیر اعلیٰ

مقامی گھوڑا بان نے سیاحوں کی جان بچاتے ہوئے نچھاور کی اپنی.جان: وزیر اعلیٰ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »