• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, فروری ۱۰, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
امرناتھ یاترا، ایل جی منوج سنہا نے لیا انتظامات کا جائزہ

ایل جی نے 28 اپریل کو اسمبلی طلب کیا

by امت ڈیسک
25/04/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے جموں و کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کا اجلاس 28 اپریل (پیر) کو جموں میں طلب کر لیا ہے۔

یہ سمن دو دن بعد جاری کیا گیا جب وزیر اعلیٰ عمر عبدالله کی قیادت میں وزراء کی کونسل نے لیفٹیننٹ گورنر کو 28 اپریل 2025 کو صبح 10:30 بجے جموں میں قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس بلانے کا مشورہ دیا۔

ذرائع کے مطابق منوج سنہا نے کہا جموں و کشمیر ری آرگنائزیشن ایکٹ 2019 کی دفعہ (18(1) کے تحت حاصل اختیارات کو استعمال کرتے ہوئے جموں و کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کا اجلاس پیر 28 اپریل 2025 کو صبح 10:30 بجے جموں میں طلب کرتا ہوں ۔

سمن کے مطابق جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے قواعد کار و طریقہ کار کے قاعدہ 3 کے تحت تمام اراکین اسمبلی سے کہا گیا ہے کہ وہ مقررہ تاریخ وقت اور مقام پر اجلاس میں شرکت کریں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

فوجی سربراہ جنرل اوپیندر دویدی سری نگر وارد

Next Post

سری نگر میں اعلیٰ سطحی سکیورٹی جائزہ اجلاس، آرمی چیف سمیت سینئر افسران کی شرکت

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ٹی20 ورلڈ کپ 2026: بھارت بمقابلہ پاکستان، آئی سی سی نے پی سی بی کے تین مطالبات مسترد کر دیے

ٹی20 ورلڈ کپ 2026: بھارت بمقابلہ پاکستان، آئی سی سی نے پی سی بی کے تین مطالبات مسترد کر دیے

09/02/2026
افسران عوامی نمائندوں کی بات نہیں سنتے، عیدگاہ میں سڑکوں اور پانی کی شدید قلت: مبارک گل

جموں کشمیر میں بے روزگاری کی شرح 6.7 فیصد، قومی اوسط سے زیادہ: حکومت کی اسمبلی کو اطلاع

09/02/2026
جموں و کشمیر میں پنچایت اور اربن لوکل باڈیز کے انتخابات کرانے کی پوری ذمہ داری اسٹیٹ الیکشن کمیشن پر عائد: حکومت

جموں و کشمیر میں پنچایت اور اربن لوکل باڈیز کے انتخابات کرانے کی پوری ذمہ داری اسٹیٹ الیکشن کمیشن پر عائد: حکومت

09/02/2026
دو برسوں میں سرکاری نوکریوں کے لیے درخواست فیس کی مد میں 48.88 کروڑ روپے وصول: حکومت

دو برسوں میں سرکاری نوکریوں کے لیے درخواست فیس کی مد میں 48.88 کروڑ روپے وصول: حکومت

09/02/2026
پیربنجال خطے کے وجود پر سنیل شرما کا اعتراض، اسمبلی میں ہنگامہ

جموں و کشمیر میں پنچایت اور اربن لوکل باڈیز کے انتخابات کرانے کی پوری ذمہ داری اسٹیٹ الیکشن کمیشن پر عائد: حکومت

09/02/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ میں انسدادِ عسکریت پسندی آپریشن 20ویں مسلسل دن بھی جاری

09/02/2026
Next Post
سری نگر میں اعلیٰ سطحی سکیورٹی جائزہ اجلاس، آرمی چیف سمیت سینئر افسران کی شرکت

سری نگر میں اعلیٰ سطحی سکیورٹی جائزہ اجلاس، آرمی چیف سمیت سینئر افسران کی شرکت

کشمیری طلبہ پر حملے افسوسناک: راہل گاندھی

کشمیری طلبہ پر حملے افسوسناک: راہل گاندھی

کشمیر میں اب ہڑتال اور پتھراﺅ کی جگہ لیپ ٹاپ اور کتابوں نے لی ، نوجوان اسٹارٹ اپ تحریک کو آگے بڑھائیں:امیت شاہ

امیت شاہ کا تمام وزرائے اعلیٰ کو فون، پاکستانی شہریوں سے متعلق اہم ہدایت

اتر پردیش کے سنبھل میں پانچ مسلم نوجوانوں کی ہلاکت انتہائی افسوسناک :میر واعظ

میرواعظ نے جامع مسجد سے کی پہلگام ہلاکتوں کی مذمت،عادل حسین کو خراج

امرناتھ یاترا، ایل جی منوج سنہا نے لیا انتظامات کا جائزہ

جموں و کشمیر سے پاکستانی شہریوں کے اخراج کو یقینی بنائیں: ایل جی کی ہدایت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »