• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, فروری ۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سری نگر میں اعلیٰ سطحی سکیورٹی جائزہ اجلاس، آرمی چیف سمیت سینئر افسران کی شرکت

سری نگر میں اعلیٰ سطحی سکیورٹی جائزہ اجلاس، آرمی چیف سمیت سینئر افسران کی شرکت

by امت ڈیسک
25/04/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے جمعے کو ایک اعلیٰ سطحی سکیورٹی جائزہ میٹنگ کی صدارت کی جس میں فوجی سربراہ جنرل اوپیندرا دیویدی اور دیگر اعلیٰ فوجی افسران نے شرکت کی۔
راج بھون سری نگر میں منعقدہ اس اہم میٹنگ میں شمالی کمان کے جنرل آفیسر کمانڈنگ اِن چیف لیفٹیننٹ جنرل ایم وی سچندرا کمار، ڈپٹی چیف آف آرمی اسٹاف لیفٹیننٹ جنرل پرتیک شرما، اور چنار کور کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل پرشانت سریواستو موجود تھے۔

میٹنگ میں جموں و کشمیر کی مجموعی سکیورٹی صورتحال، لائن آف کنٹرول پر حالیہ کشیدگی، پہلگام حملے کے بعد کے حالات اورمرکزی زیر انتظام علاقے میں جاری انسداد ملی ٹینسی آپریشنز پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

ذرائع کے مطابق، میٹنگ کے دوران سرحدی علاقوں میں دراندازی کی کوششوں کو ناکام بنانے کے لیے مشترکہ حکمت عملی، حساس علاقوں میں سکیورٹی کی موجودگی کو مزید مستحکم بنانے، اور عوام کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانے کے اقدامات پر بھی زور دیا گیا۔

لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے سکیورٹی فورسز کے پیشہ ورانہ جذبے اور قربانیوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ حکومت عوام کی سلامتی اور امن و امان کو یقینی بنانے کے لیے ہر ممکن اقدام کر رہی ہے۔ فوجی سربراہ نے بھی جموں وکشمیر میں جاری سکیورٹی کارروائیوں پر اطمینان کا اظہار کیا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ایل جی نے 28 اپریل کو اسمبلی طلب کیا

Next Post

کشمیری طلبہ پر حملے افسوسناک: راہل گاندھی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

پاکستان میں  مسجد پر خودکش حملہ، 31 افراد جاں بحق، 169 زخمی

پاکستان میں مسجد پر خودکش حملہ، 31 افراد جاں بحق، 169 زخمی

06/02/2026
میر واعظ نے نوہٹہ اور چھتہ بل میں آتشزدگی کے واقعات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا

میر واعظ نے نوہٹہ اور چھتہ بل میں آتشزدگی کے واقعات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا

06/02/2026
گزشتہ برس جنگی صورتحال اور خشک سالی سے جموں و کشمیر کی معیشت کو شدید دھچکا: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

گزشتہ برس جنگی صورتحال اور خشک سالی سے جموں و کشمیر کی معیشت کو شدید دھچکا: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

06/02/2026
سجاد لون کی میوہ صنعت کو نقصان پہنچنے پر حکومت کی تنقید

بیوروکریٹس کا تیار کردہ، سیاسی سمت سے محروم: سجاد لون کا جموں و کشمیر بجٹ پر شدید تنقید

06/02/2026
دہلی دھماکہ کیس: این آئی اے کا اننت ناگ میڈیکل کالج میں چھاپہ، دستاویز ضبط

دہلی دھماکہ کیس: این آئی اے کا اننت ناگ میڈیکل کالج میں چھاپہ، دستاویز ضبط

06/02/2026
اسمارٹ سٹی کیلئے نصف سری نگر کی کھدوائی عوام کیلئے تکلیف کا باعث: محبوبہ مفتی

محبوبہ مفتی کا چناب ویلی اور پیر پنجال خطوں کے لیے ریل رابطہ قائم کرنے کا مطالبہ

06/02/2026
Next Post
کشمیری طلبہ پر حملے افسوسناک: راہل گاندھی

کشمیری طلبہ پر حملے افسوسناک: راہل گاندھی

کشمیر میں اب ہڑتال اور پتھراﺅ کی جگہ لیپ ٹاپ اور کتابوں نے لی ، نوجوان اسٹارٹ اپ تحریک کو آگے بڑھائیں:امیت شاہ

امیت شاہ کا تمام وزرائے اعلیٰ کو فون، پاکستانی شہریوں سے متعلق اہم ہدایت

اتر پردیش کے سنبھل میں پانچ مسلم نوجوانوں کی ہلاکت انتہائی افسوسناک :میر واعظ

میرواعظ نے جامع مسجد سے کی پہلگام ہلاکتوں کی مذمت،عادل حسین کو خراج

امرناتھ یاترا، ایل جی منوج سنہا نے لیا انتظامات کا جائزہ

جموں و کشمیر سے پاکستانی شہریوں کے اخراج کو یقینی بنائیں: ایل جی کی ہدایت

پہلگام حملہ: جنوبی کشمیر میں 3 سرگرم ملی ٹینٹوں کے 3 رہائشی مکانات مسمار

پہلگام حملہ: جنوبی کشمیر میں 3 سرگرم ملی ٹینٹوں کے 3 رہائشی مکانات مسمار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »