• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, فروری ۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کشمیر میں اب ہڑتال اور پتھراﺅ کی جگہ لیپ ٹاپ اور کتابوں نے لی ، نوجوان اسٹارٹ اپ تحریک کو آگے بڑھائیں:امیت شاہ

امیت شاہ کا تمام وزرائے اعلیٰ کو فون، پاکستانی شہریوں سے متعلق اہم ہدایت

by امت ڈیسک
25/04/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
نئی دہلی: مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے جمعہ کو تمام ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ سے بات کی اور ان سے کہا کہ وہ اس بات کو یقینی بنائیں کہ کوئی بھی پاکستانی شہری ملک چھوڑنے کے لیے مقرر کردہ وقت سے زیادہ بھارت میں نہ رہے۔

ذرائع نے بتایا کہ بھارت نے جمعرات کو 27 اپریل سے پاکستانی شہریوں کو جاری کیے گئے تمام ویزے منسوخ کرنے کا اعلان کیا اور پاکستان میں رہنے والے بھارتی شہریوں کو جلد از جلد وطن واپس آنے کا مشورہ دیا۔

آپ کو بتاتے چلیں کہ پہلگام حملے کو لے کر دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی بڑھ گئی ہے۔ منگل کو ہونے والے اس حملے میں 26 افراد مارے گئے جن میں زیادہ تر سیاح تھے۔ ذرائع نے بتایا کہ وزیر داخلہ نے ذاتی طور پر تمام ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ کو فون کیا اور ان سے کہا کہ وہ اس بات کو یقینی بنائیں کہ مقررہ تاریخ کے بعد کوئی بھی پاکستانی شہری بھارت میں نہ رہے۔ ذرائع نے بتایا کہ وزرائے اعلیٰ سے یہ بھی کہا گیا کہ وہ اپنے اپنے علاقوں میں مقیم پاکستانی شہریوں کی نشاندہی کریں اور ان کی حوالگی کو یقینی بنائیں۔

پاکستانی ہندوؤں کو واپس نہیں بھیجا جائے گا۔
دریں اثنا، مرکزی حکومت نے یہ بھی واضح کیا ہے کہ جن ہندوؤں کو طویل مدتی ویزا دیا گیا ہے، انہیں پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔

وزارت خارجہ نے واضح کیا ہے کہ جن پاکستانی ہندوؤں کو طویل مدتی ویزا جاری کیا گیا ہے انہیں واپس نہیں بھیجا جائے گا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کشمیری طلبہ پر حملے افسوسناک: راہل گاندھی

Next Post

میرواعظ نے جامع مسجد سے کی پہلگام ہلاکتوں کی مذمت،عادل حسین کو خراج

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

31/01/2026
سجاد لون کی میوہ صنعت کو نقصان پہنچنے پر حکومت کی تنقید

مہراج ملک کو غلط طور پر حراست میں رکھا گیا، ان کے خلاف کوئی مضبوط مقدمہ نہیں: سجاد لون

31/01/2026
ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

31/01/2026
کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

31/01/2026
ادھمپور میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوکے درمیان تصادم شروع

کشتواڑ میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان جھڑپ

31/01/2026
اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
Next Post
اتر پردیش کے سنبھل میں پانچ مسلم نوجوانوں کی ہلاکت انتہائی افسوسناک :میر واعظ

میرواعظ نے جامع مسجد سے کی پہلگام ہلاکتوں کی مذمت،عادل حسین کو خراج

امرناتھ یاترا، ایل جی منوج سنہا نے لیا انتظامات کا جائزہ

جموں و کشمیر سے پاکستانی شہریوں کے اخراج کو یقینی بنائیں: ایل جی کی ہدایت

پہلگام حملہ: جنوبی کشمیر میں 3 سرگرم ملی ٹینٹوں کے 3 رہائشی مکانات مسمار

پہلگام حملہ: جنوبی کشمیر میں 3 سرگرم ملی ٹینٹوں کے 3 رہائشی مکانات مسمار

سرحد پر دونوں افواج کے درمیان گولی باری کا تبادلہ

سرحد پر دونوں افواج کے درمیان گولی باری کا تبادلہ

رام بن میں متاثرین کو متبادل جگہ پر 5 مرلے زمین فراہم کی جائے گی: عمر عبداللہ

رام بن میں متاثرین کو متبادل جگہ پر 5 مرلے زمین فراہم کی جائے گی: عمر عبداللہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »