• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
پہلگام حملہ: سیکورٹی خدشات کے بیچ وادی میں 48 سیاحتی مقامات بند

پہلگام حملہ: سیکورٹی خدشات کے بیچ وادی میں 48 سیاحتی مقامات بند

by امت ڈیسک
29/04/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر: حکام نے آج بتایا پہلگام حملے کے پیش نظر وادی کشمیر کے غیر محفوظ علاقوں میں واقع تقریباً 48 پبلک پارکس اور باغات کو احتیاطی تدابیر کے طور پر بند کر دیا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ سیاحوں کے لیے خطرے کے تصور کے پیش نظر کشمیر کے 87 میں سے 48 پبلک پارکوں اور باغات کے گیٹ بند کر دیے گئے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ سیکورٹی کا جائزے کا عمل جاری عمل ہے اور آنے والے دنوں میں مزید مقامات کو فہرست میں شامل کیا جا سکتا ہے۔

عہدیداروں نے کہا کہ جن سیاحتی مقامات کو بند کیا گیا ہے وہ کشمیر کے دور دراز علاقوں میں ہیں اور ان میں پچھلے 10 سالوں میں کھلے گئے کچھ نئے مقامات بھی شامل ہیں۔

سیاحوں کے لیے دوش پتھری، کوکرناگ، دوکسم، سنتھن ٹاپ، اچابل، بنگس ویلی، مارگن ٹاپ اور توس میدان شامل ہیں گرچہ حکام نے اس سلسلے میں کوئی باضابطہ حکم جاری نہیں کیا ہے تاہم ان مقامات پر داخلہ بند کر دیا گیا ہے۔جنوبی کشمیر میں کئی مغل باغات کے دروازے بند کر دیے گئے ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

وزیر اعلی عمر کی جموں میں ہنگامی کابینہ میٹنگ

Next Post

وزیر اعلی عمر عبداللہ نے کیا ہنگامی اجلاس طلب

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026
Next Post
وزیر اعلی عمر عبداللہ نے کیا ہنگامی اجلاس طلب

وزیر اعلی عمر عبداللہ نے کیا ہنگامی اجلاس طلب

کشمیر سے نکالے جانے والے پاکستانیوں میں شوریہ چکر جیتنے والے کی والدہ بھی شامل

کشمیر سے نکالے جانے والے پاکستانیوں میں شوریہ چکر جیتنے والے کی والدہ بھی شامل

وزیر دفاع ، این ایس اے کی وزیر اعظم سے ملاقات

وزیر دفاع ، این ایس اے کی وزیر اعظم سے ملاقات

پی ایم مودی فورسز کسی بھی کارروائی کے لیے دی چھوٹ

پی ایم مودی فورسز کسی بھی کارروائی کے لیے دی چھوٹ

پہلگام حملے کے ایک ہفتہ بعد جموں کشمیر میں ایک سو کے قریب افسران کا تبادلہ

پہلگام حملے کے ایک ہفتہ بعد جموں کشمیر میں ایک سو کے قریب افسران کا تبادلہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »