• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
رامبن میں بھیانک سڑک حادثہ، تین فوجی ہلاک

رامبن میں بھیانک سڑک حادثہ، تین فوجی ہلاک

by امت ڈیسک
04/05/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
رامبن: جموں سرینگر قومی شاہراہ پر ضلع رامبن کے قریب بھیانک سڑک حادثہ پیش آیا ہے۔ اس حادثہ میں تین ہندوستانی فوجی جوان ہلاک ہو گئے ہیں۔ بیٹری چشمہ کے مقام پر اتوار کو ایک ارمی ٹرک کے 600 فٹ گہری کھائی میں گرنے سے تین فوجی اہلکار موقع پر ہی ہلاک ہو گئے۔

اطلاعات کے مطابق فوجی ٹرک جموں سے سرینگر کی جانب جا رہا تھا کہ اچانک یہ حادثہ پیش آیا۔ ایک فوجی اہلکار نے بتایا کہ ٹرک کے ایک اہلکار کی موقع پر ہی موت ہو گئی۔

ہلاک ہونے والے فوجیوں کی شناخت امیت کمار، سوجیت کمار اور مان بھادر کے طور پر ہوئی ہے۔

پولیس، آرمی، ایس ڈی آر ایف اور سول کیو آر ٹی رامبن کے رضاکاروں پر مشتمل ریسکیو آپریشن مہم چلا کر مہلوکین کو ضلع اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں پوسٹ مارٹم کرکے متوفی کو ارمی کے حوالے کر کے انکے ابائی گاوں اخری رسومات کے لیے بھیج دیا جاے گا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

رامبن میں گاڑی کھائی میں گرنے سے دو فوجی اہلکاروں کی موت

Next Post

فضائیہ کے سربراہ کی پی ایم مودی سے ملاقات

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

27/01/2026
کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
Next Post
فضائیہ کے سربراہ کی پی ایم مودی سے ملاقات

فضائیہ کے سربراہ کی پی ایم مودی سے ملاقات

ڈپارٹمنٹ سے اجازت لے کر شادی کی : برطرف شدہ سی آر پی ایف اہلکار

ڈپارٹمنٹ سے اجازت لے کر شادی کی : برطرف شدہ سی آر پی ایف اہلکار

اسمارٹ سٹی کیلئے نصف سری نگر کی کھدوائی عوام کیلئے تکلیف کا باعث: محبوبہ مفتی

کولگام میں نوجوان کی نعش نالے سے برآمد، محبوبہ نے موت پر کیا شبہ ظاہر

سپریم کورٹ میں کل وقف ترمیمی قانون پر سماعت

سپریم کورٹ میں کل وقف ترمیمی قانون پر سماعت

بھدوراہ : گیسٹ ہاوس میں تین نوجوان مردہ پائے گئے

کولگام نوجوان کی نعش نالہ سے برآمد، او جی ڈبیلو تھا: پولیس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »