• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
رامبن میں گاڑی کھائی میں گرنے سے دو فوجی اہلکاروں کی موت

رامبن میں گاڑی کھائی میں گرنے سے دو فوجی اہلکاروں کی موت

by امت ڈیسک
04/05/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
رامبن، 04 مئی: اتوار کو رامبن ضلع کے بیٹری چشمہ علاقے میں فوجی گاڑی گہری کھائی میں گرنے سے دو اہلکار ہلاک ہو گئے۔

سرکاری ذرائع نے خبر رساں ایجنسی جے کے این ایس کو بتایا کہ گاڑی، جس میں دو اہلکار سوار تھے، آج صبح حادثے کا شکار ہو گئے۔ واقعے کے فوری بعد آرمی اور سول انتظامیہ کی امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں۔

تاہم، جب تک ریسکیو ٹیمیں گھاٹی کی تہہ تک پہنچیں، دونوں جوان مردہ پائے گئے۔

حادثے کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہوسکی ہے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے مزید تفتیش شروع کردی گئی ہے۔ (جے کے این ایس)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سری نگر حج ہاؤس سے 178 عازمین کا پہلا قافلہ سفر محمود پر روانہ

Next Post

رامبن میں بھیانک سڑک حادثہ، تین فوجی ہلاک

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
Next Post
رامبن میں بھیانک سڑک حادثہ، تین فوجی ہلاک

رامبن میں بھیانک سڑک حادثہ، تین فوجی ہلاک

فضائیہ کے سربراہ کی پی ایم مودی سے ملاقات

فضائیہ کے سربراہ کی پی ایم مودی سے ملاقات

ڈپارٹمنٹ سے اجازت لے کر شادی کی : برطرف شدہ سی آر پی ایف اہلکار

ڈپارٹمنٹ سے اجازت لے کر شادی کی : برطرف شدہ سی آر پی ایف اہلکار

اسمارٹ سٹی کیلئے نصف سری نگر کی کھدوائی عوام کیلئے تکلیف کا باعث: محبوبہ مفتی

کولگام میں نوجوان کی نعش نالے سے برآمد، محبوبہ نے موت پر کیا شبہ ظاہر

سپریم کورٹ میں کل وقف ترمیمی قانون پر سماعت

سپریم کورٹ میں کل وقف ترمیمی قانون پر سماعت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »