• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, جنوری ۲۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
اوڑی میں سرحد پار سے گولہ باری میں ایک خاتون ازجان ، ایک زخمی

اوڑی میں سرحد پار سے گولہ باری میں ایک خاتون ازجان ، ایک زخمی

by امت ڈیسک
09/05/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر، 8 مئی: شمالی کشمیر کے بارہمولہ ضلع کے اوڑئ علاقے میں گزشتہ شب سرحد پار سے ہونے والی گولہ باری میں ایک خاتون کی موت ہو گئی جبکہ دوسری زخمی ہو گئی۔

عہدیداروں نے جی این ایس کو بتایا کہ ایک گاڑی جو راجروانی سے بارہمولہ جارہی تھی موہورا کے قریب گولے کی زد میں آگئی۔

اس واقعہ میں نرگس بیگم زوجہ بشیر خان ساکن رضاوانی جاں بحق ہوگئی۔ جبکہ دوسری خاتون حفیظہ زوجہ رازق احمد خان زخمی ہوگئی۔ اسے فوری طور پر علاج کے لیے جی ایم سی بارہمولہ لے جایا گیا۔

جی ایم سی بارہمولہ کے ایک ہیلتھ اہلکار نے بھی جی این ایس کو ایک خاتون کی موت اور دوسری کے زخمی ہونے کی تصدیق کی۔
(جی این ایس )

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بریکنگ نیوز: جموں میں میزائل حملے، کئی دھماکوں کی آوازیں سنائی گئی

Next Post

ڈرون حملوں کے بعد وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ جموں پہنچ گئے

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
Next Post
ڈرون حملوں کے بعد وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ جموں پہنچ گئے

ڈرون حملوں کے بعد وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ جموں پہنچ گئے

ہند پاک کشیدگی کے باعث آئی پی ایل معطل

ہند پاک کشیدگی کے باعث آئی پی ایل معطل

بی جے پی حکومت میں عسکریت پسندی میں اڑسٹھ فیصد کمی آئی: امت شاہ

امیت شاہ کا سرحدی علاقوں اور ایئرپورٹس کی سیکیورٹی کا جائزہ

’جنگ حل نہیں‘: محبوبہ مفتی نے کی بھارت پاکستان سے جنگ بندی کی اپیل

’جنگ حل نہیں‘: محبوبہ مفتی نے کی بھارت پاکستان سے جنگ بندی کی اپیل

دونوں ممالک  آپسی کشیدگی کم کریں: میرواعظ عمر

دونوں ممالک آپسی کشیدگی کم کریں: میرواعظ عمر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »