• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بھدرواہ میں 74 موبائل فون ٹاورز پر خدمات بند

بھدرواہ میں 74 موبائل فون ٹاورز پر خدمات بند

by امت ڈیسک
24/05/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر :جموں و کشمیر کے حساس خطے بھی رواہ میں سکیورٹی خدشات کے پیش نظر 74 مو بائل ٹاورز پر ڈیٹا اور پبلک وائی فائی خدمات کو پانچ روز کے لیے معطل کر دیا گیا ہے۔ حکام نے انٹرنیٹ سروس کی اس عارضی بندش کو ملک دشمن عناصر کی ممکنہ سرگرمیوں کو روکنے کی تدبیر قرار دیا ہے۔

محکمہ داخلہ کی جانب سے جاری کر دو ہدایات میں واضح طور پر کیا گیا ہے کہ انٹرنیٹ کی معطلی کا فیصلہ جموں زون کے انسپکٹر جنرل آف پولیس کی سفارش پر کیا گیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ مخصوص علاقے میں انٹر نیٹ کا استعمال منہ طور پر شر پسند اور تخریبی عناصر کے ہاتھوں امن وامان کو بگاڑنے کے لیے کیا جا سکتا ہے۔

آرڈر میں تحریر ہے کہ یہ پابندی ملک کی خود مختاری، اور امن عامہ کو برقرار رکھنے کے لیے ناگزیر ہے۔ حکم کے مطابق 22 مئی کی شام 8 بجے سے 27

منی کی شام 8 بجے تک ریا منس جیو اور ایئر میل نیٹ ورکس کے ان 74 ٹاورز پر موبائل انٹرنیٹ اور عوامی وائی فائی کی تمام خدمات معطل رہیں گی۔

زرائع کے مطابق، انٹرنیٹ کی یہ معطلی خاص طور پر ان بالائی علاقوں میں کی گئی ہے جو ضلع کٹھوعہ کی سرحد سے جڑے ہوئے ہیں۔ یہ علاقہ ماضی میں بھی تخریبی سر گرمیوں کے حوالے سے زیر بحث رہا ہے۔ گزشتہ برس یہاں کچھ مشتبہ ملی ٹینٹوں کی دراندازی کی اطلاعات بھی سامنے آئی تھیں، جس کے بعد سکیورٹی اداروں نے علاقے کو خصوصی نگرانی میں رکھا ہوا ہے۔

یہ اقدام ٹیلی کمیو نیکیشن ( عارضی معطلی ) قواعد 2024 کے تحت کیا گیا ہے، جس کے تحت آئی جی پی مجاز افسر کے طور پر انٹرنیٹ سروسز کی بندش کا حکم دے سکتے ہیں۔ موبائل نیٹ ورک آپریٹرز کو باقاعدہ طور پر اس ضمن میں ہدایات دی جاچکی ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

حکومت نے بھدرواہ کے کچھ حصوں میں 27 مئی تک موبائل انٹرنیٹ سروس معطل کر دی

Next Post

راجوری میں کمسن لڑکی مردہ پائی گئی،خاندان کا احتجاج

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

23/01/2026
Next Post
راجوری میں کمسن لڑکی مردہ پائی گئی،خاندان کا احتجاج

راجوری میں کمسن لڑکی مردہ پائی گئی،خاندان کا احتجاج

چار ریاستوں میں پانچ اسمبلی سیٹوں کے لیے ضمنی انتخابات 19 جون کو

چار ریاستوں میں پانچ اسمبلی سیٹوں کے لیے ضمنی انتخابات 19 جون کو

بھدوراہ : گیسٹ ہاوس میں تین نوجوان مردہ پائے گئے

سانبہ میں تیز رفتار گاڑی کی زد میں آکر اے ایس آئی ہلاک، ایک پولیس اہلکار زخمی

کویت میں 26 ہزار خواتین کی شہریت ختم، باہری لوگوں پر کویت کے امیر سخت، صرف خونی رشتہ ہی تسلیم

کویت میں 26 ہزار خواتین کی شہریت ختم، باہری لوگوں پر کویت کے امیر سخت، صرف خونی رشتہ ہی تسلیم

دنیا کی چوتھی سب سے بڑی معیشت بنا بھارت

دنیا کی چوتھی سب سے بڑی معیشت بنا بھارت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »