• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
*بھارت میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 10,093 نئے کوویڈ 19 کیس رپورٹ ہوئے*

ملک میں کورونا کے 3961 فعال معاملے، 24 گھنٹوں چار اموات

by امت ڈیسک
02/06/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
نئی دہلی: ملک بھر میں کورونا انفیکشن کے معاملات میں اضافہ ہو رہا ہے، پیر کی صبح تک فعال معاملوں کی کل تعداد 3961 تک پہنچ گئی۔ پچھلے 24 گھنٹوں میں اس انفیکشن کی وجہ سے چار مریضوں کی موت ہوئی ہے۔

صحت اور خاندانی بہبود کی مرکزی وزارت کی طرف سے آج صبح 8.30 بجے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق، ملک میں کل 3961 فعال معاملے ہیں۔ اب تک 2188 مریضوں کو صحت یاب ہونے کے بعد اسپتال سے چھٹی دی جاچکی ہے اور یکم جنوری سے اب تک 32 افراد کی موت ہو چکی ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا انفیکشن کے 203 ایکٹیو معاملے سامنے آئے ہیں اور 370 مریضوں کو صحت یاب ہونے کے بعد اسپتال سے چھٹی دے دی گئی ہے لیکن اس دوران چار افراد زندگی کی لڑائی ہار گئے۔ قومی دارالحکومت کے علاوہ مہاراشٹر، تمل ناڈو اور کیرالہ میں ایک ایک مریض کی کورونا سے موت ہوئی ہے۔

وزارت صحت نے کہا ہے کہ کووڈ انفیکشن کی حالت پر مسلسل نظر رکھی جا رہی ہے۔ وزارت نے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے اور لوگوں کو پرہجوم علاقوں میں ماسک کا استعمال کرنے اور کورونا سے محتاط رہنے کی ضرورت ہے۔

سب سے زیادہ فعال معاملے 1435 کیرالہ میں اور اس کے بعد مہاراشٹرا میں 506 ہیں۔ دہلی میں 483 ، گجرات میں 338، مغربی بنگال میں 331، کرناٹک میں 253، تمل ناڈو میں 189، اتر پردیش میں 157، راجستھان میں 69، پڈوچیری میں 38، آندھرا پردیش میں 30، ہریانہ میں 28، مدھیہ پردیش میں 23، گوا میں 10، جھارکھنڈ میں 11،اوڈیشہ میں 12، جموں و کشمیر میں نو، چھتیس گڑھ میں سات، بہار اور آسام میں پانچ پانچ، پنجاب میں چھ، سکم میں چار، اروناچل پردیش، اتراکھنڈ اور تلنگانہ میں تین تین، میزورم میں دو اور چنڈی گڑھ میں کورونا کا ایک فعال معاملہ سامنے آیا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بڈگام میں صحافی کی گاڑی پر فائرنگ

Next Post

محبوبہ مفتی ایل جی سے ملاقات کے لیے پہنچی راج بھون

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026
Next Post
ملی ٹنسی سے تعلق ہونے کی وجہ سے پاسپورٹ دینے سے انکار کرنے کے متعلق عدالت عالیہ کا فیصلہ خوش آئند: محبوبہ مفتی

محبوبہ مفتی ایل جی سے ملاقات کے لیے پہنچی راج بھون

جموں ریلوے اسٹیشن پر دھماکے کی افواہ

جموں ریلوے اسٹیشن پر دھماکے کی افواہ

جموں وکشمیر میں ایل جی سے 5 سال کے بعد محبوبہ مفتی نے کی ملاقات، کشمیری پنڈتوں کے لئے کیا یہ بڑا مطالبہ

جموں وکشمیر میں ایل جی سے 5 سال کے بعد محبوبہ مفتی نے کی ملاقات، کشمیری پنڈتوں کے لئے کیا یہ بڑا مطالبہ

کٹھوعہ: ہیرا نگر علاقے میں مشتبہ نقل و حرکت کے بعد  تلاشی آپریشن

کٹھوعہ: ہیرا نگر علاقے میں مشتبہ نقل و حرکت کے بعد تلاشی آپریشن

سری لنکن مسلمان رواں سال حج نہیں کرسکیں گے

مکہ میں داخل ہونے سے روکے گئے 2.69 لاکھ افراد، پرمٹ کے بغیر حج کی کوشش کرنے والوں پر حکومت سخت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »