• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
دارپورہ کپواڑہ میں 14 سالہ لڑکا ڈوب کر ازجان

دارپورہ کپواڑہ میں 14 سالہ لڑکا ڈوب کر ازجان

by امت ڈیسک
09/06/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
کپواڑہ، 9 جون: شمالی کشمیر کے کپواڑہ ضلع کے دارپورہ علاقے میں پیر کو ایک نوعمر لڑکے کے مقامی ندی میں ڈوبنے کے بعد ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا۔

ذرائع نے خبر رساں ایجنسی جے کے این ایس کو بتایا کہ متوفی کی شناخت عمران احمد کے طور پر ہوئی ہے جس کی عمر تقریباً 14 سال ہے اور وہ نجار محلہ دارپورہ کا رہنے والا ہے۔

مقامی لوگوں کے مطابق لڑکا ڈارپورہ ڈیم کے قریب کھڈکول ندی میں ڈوب گیا، قریبی رہائشیوں نے فوری طور پر ریسکیو آپریشن شروع کیا اور لڑکے کو پانی سے نکالنے میں کامیاب ہو گئے۔

اسے علاج کے لیے این ٹی پی ایچ سی لالپورہ لے جایا گیا، تاہم وہاں پہنچنے پر ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دے دیا۔

نوٹس لے کر مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔ (جے کے این ایس)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

اسرائیلی فورسز نے غزہ کی امدادی کشتی کو روک دیا، گریٹا تھنبرگ اور دیگر کارکنوں کو گرفتار کر لیا

Next Post

جموں کشمیر، منی پور میں امن سے متعلق وزیر داخلہ کے دعوے بے بنیاد اور مضحکہ خیز: جے رام رمیش

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
ہنڈن برگ رپورٹ پر سیاسی طوفان، کانگریس نے گھپلوں کی وسیع جانچ کے لیے ‘جے پی سی’ تشکیل کا مطالبہ کیا

جموں کشمیر، منی پور میں امن سے متعلق وزیر داخلہ کے دعوے بے بنیاد اور مضحکہ خیز: جے رام رمیش

راجوری میں  35افراد علیل پڑ گئے، اسپتال میں داخل

راجوری میں 35افراد علیل پڑ گئے، اسپتال میں داخل

چناب پُل پر فاروق عبداللہ ہوئے آبدیدہ، وندے بھارت ٹرین سے ’دل کی دوری‘ کم ہونے کی امید

چناب پُل پر فاروق عبداللہ ہوئے آبدیدہ، وندے بھارت ٹرین سے ’دل کی دوری‘ کم ہونے کی امید

امرناتھ یاتریوں کی حفاظت پہلگام کے مقامی لوگوں کو کرنی چاہیے: محبوبہ مفتی

امرناتھ یاتریوں کی حفاظت پہلگام کے مقامی لوگوں کو کرنی چاہیے: محبوبہ مفتی

راجوری میں عسکریت پسندوں کی کمین گاہ تباہ

راجوری میں عسکریت پسندوں کی کمین گاہ تباہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »