• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
وندے بھارت ٹرین سروس میرا ایک خواب تھا جو میری زندگی میں ہی پورا ہوا: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

وندے بھارت ٹرین سروس میرا ایک خواب تھا جو میری زندگی میں ہی پورا ہوا: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

by امت ڈیسک
11/06/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: نیشنل کانفرنس کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے وندے بھارت ٹرین سروس کو ایک کرم سے تعبیر کرتے ہوئے کہا کہ یہ میرا ایک خواب تھا جو میں نے اپنی زندگی میں پورا ہوتے دیکھا۔انہوں نے کہا کہ اس ٹرین سے سیاحت کو فروغ ملے گا اور ہمارا کاروبار بھی بڑھے گا۔موصوف صدر نے ان باتوں کا اظہار بدھ کو وندے بھارت ٹرین کے ذریعے کٹرہ سے واپس سری نگر آنے پر نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرتے ہوئے کیا۔وہ منگل کے روز وندے بھارت ایکسپریس، جو کشمیر کو ملک کے باقی حصوں سے جوڑتی ہے، کے ذریعے کٹرا پہنچے تھے یہ ان کا اس ریل میں کیا جانے والا پہلا سفر تھا۔

اس دوران ان کے پوتے ضمیر اور زاہد، جموں و کشمیر کے وزیر ستیش شرما، وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کے مشیر ناصر اسلم وانی اور پارٹی کے ترجمان اعلیٰ ترجمان تنویر صادق بھی ان کے ہمراہ تھے۔فاروق عبداللہ نے یہاں میڈیا کو بتایا: ‘بہت اچھا سفر رہا، اب سیاح آرہے ہیں، اس ریل کی بڑی مہربانیاں ہیں، اس سے سیاحت کو فروغ ملے گا، ہمارا کاروبار بار بڑھے گا اور ہمارے لوگ ملک کے کسی بھی حصے میں جا سکتے ہیں’۔انہوں نے کہا: ‘یہ میرا ایک خواب تھا جس کو میں نے اپنی زندگی میں ہی پورا ہوتے ہوئے دیکھا’۔ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے ان کا کہنا تھا: ‘ماتا ویشنو دیوی کے درشن کے دوران میں نے امن، محبت بھائی چارے اور ترقی کے لئے دعا کی’۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جموں اسمبلی کمپلیکس میں آتشزدگی، فرنیچر خاکستر

Next Post

محبوبہ مفتی کا مرزا افضل بیگ کو ان کی 43 ویں برسی پر شاندار خراج عقیدت

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
Next Post
مکھن دین خود کشی معاملے میں تا حال کوئی کارروائی نہیں کی گئی:محبوبہ مفتی

محبوبہ مفتی کا مرزا افضل بیگ کو ان کی 43 ویں برسی پر شاندار خراج عقیدت

ریزرویشن رپورٹ آئندہ چند دنوں میں کابینہ میں پیش کی جائے گی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

ریزرویشن رپورٹ آئندہ چند دنوں میں کابینہ میں پیش کی جائے گی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

موسمی حالات کے پیش نظر اسکولوں میں گرمائی تعیطلات کا اعلان ہوگا: سکینہ ایتو

موسمی حالات کے پیش نظر اسکولوں میں گرمائی تعیطلات کا اعلان ہوگا: سکینہ ایتو

دارپورہ کپواڑہ میں 14 سالہ لڑکا ڈوب کر ازجان

سرینگر کے تلبل نالہ میں نابالغ لڑکا پھسل کر جاں بحق

دلی ہائی کورٹ نے شبیر شاہ کی ضمانتی عرضی کی مسترد

دلی ہائی کورٹ نے شبیر شاہ کی ضمانتی عرضی کی مسترد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »