• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
آئی پی ایس پیراگ جین را کے نئے سربراہ مقرر

آئی پی ایس پیراگ جین را کے نئے سربراہ مقرر

by امت ڈیسک
29/06/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک//
نئی دہلی: ‘آپریشن سندھور’ کی منصوبہ بندی میں کلیدی کردار ادا کرنے والے سینئر آئی پی ایس افسر پراگ جین کو ریسرچ اینڈ اینالیسس ونگ (را) کا نیا سربراہ مقرر کیا گیا ہے۔ جین، پنجاب کیڈر کے 1989 بیچ کے آئی پی ایس افسر ہیں، وہ یکم جولائی کو چارج سنبھالیں گے۔ وہ روی سنہا کی جگہ لیں گے، جو 30 جون کو ریٹائر ہو رہے ہیں۔ را کے سربراہ کے طور پر جین کی مدت کار دو سال ہوگی۔

ہفتہ کو جاری کردہ سرکاری حکم نامے میں کہا گیا، "کابینہ کی تقرریوں کی کمیٹی نے پراگ جین کو کیبنٹ سیکریٹریٹ کے تحت سکریٹری، ریسرچ اینڈ انالیسس ونگ (RAW) کے طور پر تقرری کی منظوری دے دی ہے۔ ان کی میعاد عہدہ سنبھالنے کی تاریخ سے دو سال کے لیے ہوگی۔

حکام نے بتایا کہ جین کو انٹیلی جنس ایجنسی را کا سربراہ مقرر کرنے کا فیصلہ اس ہفتے کے شروع میں کابینہ کی تقرری کمیٹی نے کیا تھا۔

جین، پنجاب کیڈر کے 1989 بیچ کے انڈین پولیس سروس (آئی پی ایس) افسر، را میں دو دہائیوں سے زیادہ کا تجربہ رکھتے ہیں۔ ان کے کیریئر میں پنجاب میں خالستانی تحریک کے عروج کے دوران اہم آپریشنل شراکتیں شامل ہیں، جہاں انہوں نے مختلف اضلاع میں ایس ایس پی اور ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس کے طور پر خدمات انجام دیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

وزیرستان خود کش حملے کا الزام بھارت پر لگانے پر پر وزارت خارجہ کا ردعمل

Next Post

ایل جی منوج سنہا نے ننوان بیس کیمپ کا دورہ کیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
Next Post
ایل جی منوج سنہا نے ننوان بیس کیمپ کا دورہ کیا

ایل جی منوج سنہا نے ننوان بیس کیمپ کا دورہ کیا

ڈوڈہ انتظامیہ نے تعلیمی اداروں میں نان ویج کھانوں پر پابندی عائد کردی

ڈوڈہ انتظامیہ نے تعلیمی اداروں میں نان ویج کھانوں پر پابندی عائد کردی

*پہلگام روڈ حادثہ میں موٹرسائیکل سوار ہلاک، 2 سوار زخمی*

سرینگر :نوگام ریلوے اسٹیشن کے قریب گاڑی سڑک سے پھسلنے سے چار زخمی، اسپتال میں داخل

پی سی، جے ڈی ایف، پی ڈی ایف اتحاد کے قیام کا اعلان

پی سی، جے ڈی ایف، پی ڈی ایف اتحاد کے قیام کا اعلان

لداخ میں ریزرویشن اصلاحات ،درج فہرست قبائل کیلئے 80 فیصد ریزرویشن

لداخ میں ریزرویشن اصلاحات ،درج فہرست قبائل کیلئے 80 فیصد ریزرویشن

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »