• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ریزرویشن رپورٹ سے کشمیری بولنے والے متاثر ہوسکتے ہیں:سجاد لون

ریزرویشن رپورٹ سے کشمیری بولنے والے متاثر ہوسکتے ہیں:سجاد لون

by امت ڈیسک
03/07/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
پیپلز کانفرنس کے چیئرمین اور رکن اسمبلی سجادلون نے کہا کہ اگر موجودہ حکومت ریزرویشن پر رپورٹ جاری کرتی ہے تو کشمیری بولنے والی آبادی کے متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس کا واحد حل یہ ہے کہ حکومت نان گزیٹڈ اسامیوں کے لیے ضلع بھرتیوں اور گزینڈ اسامیوں کے لیے صوبائی بھرتیوں کے عمل کو دوبارہ شروع کرے۔

سجاد لون نے ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا کہ،” میری بات لکھ کے رکھیں، اگر موجودہ حکومت کی طرف سے (ریزرویشن) پر کوئی رپورٹ جاری کی گئی تو کشمیری بولنے والی آبادی ایک بار پھر متاثر ہو گی ۔“

سجاد لون نے اپنے سابقہ موقف کو دہراتے ہوئے بھرتی کی پالیسی میں تبدیلی کا مطالبہ کیا۔ انہوں نے کہا: جیسا کہ میں نے پہلے پوسٹ کیا تھا اس کا واحد حل یہ ہے کہ حکومت نان گزیٹڈ آسامیوں کے لیے ضلع بھرتیوں اور گزیٹڈ آسامیوں کے لیے صوبائی بھرتیوں کے عمل کو دوبارہ شروع کرے’۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جعلی میڈیکل اسناد کا شاخسانہ، کرائم برانچ نے کیا ڈاکٹر کے خلاف چارج شیٹ داخل

Next Post

سیکھنے میں کیسی شرم؟

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
سیکھنے میں کیسی شرم؟

سیکھنے میں کیسی شرم؟

وزارت خارجہ نے مالی میں بھارتی شہریوں کے اغوا پر تشویش کا اظہار کیا

وزارت خارجہ نے مالی میں بھارتی شہریوں کے اغوا پر تشویش کا اظہار کیا

کشمیر میں نئی سیاسی صف بندی:

کشمیر میں نئی سیاسی صف بندی:

ایک اور نیا سیاسی اتحاد

ایک اور نیا سیاسی اتحاد

معرکہ کربلا کا پیغام!

معرکہ کربلا کا پیغام!

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »