• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جعلی میڈیکل اسناد کا شاخسانہ، کرائم برانچ نے کیا ڈاکٹر کے خلاف چارج شیٹ داخل

جعلی میڈیکل اسناد کا شاخسانہ، کرائم برانچ نے کیا ڈاکٹر کے خلاف چارج شیٹ داخل

by امت ڈیسک
03/07/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
کرائم برانچ کشمیر کی اکنامک آفینس وِنگ نے جعلی ایم سی آئی رجسٹریشن سرٹیفکیٹ اور دیگر نقلی اسناد جمع کرانے پر ڈاکٹر نعمان فاروق وانی کے خلاف چارج شیٹ عدالتِ مجسٹریٹ سرینگر میں پیش کر دی۔

تفتیش کے مطابق نعمان وانی دسمبر 2016 سے ایس کے آئی ایم ایس میڈیکل کالج بمنہ میں جعلی ایم بی بی ایس، ایم ڈی اور میڈیکل کونسل آف انڈیا سرٹیفکیٹس کی بنیاد پر ملازم تھا اور سرکاری خزانے سے تنخواہ وصول کر رہا تھا۔

متعلقہ دفعات کے تحت درج کیس کا چالان چیف جوڈیشل مجسٹریٹ سرینگر کی عدالت میں پیش کر دیا گیا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کشمیر: شری امرناتھ یاترا دونوں بالتل اور ننون بیس کیمپوں سے با قاعدہ شروع

Next Post

ریزرویشن رپورٹ سے کشمیری بولنے والے متاثر ہوسکتے ہیں:سجاد لون

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

* جے اینڈ کے نظربندوں کو UT جیلوں سے باہر منتقل کرنے کے خلاف سپریم کورٹ نے درخواست ہائی کورٹ میں منتقل کردی*

سپریم کورٹ نے یو جی سی رولز 2026 پر روک لگائی

29/01/2026
حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

29/01/2026
اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

29/01/2026
سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
Next Post
ریزرویشن رپورٹ سے کشمیری بولنے والے متاثر ہوسکتے ہیں:سجاد لون

ریزرویشن رپورٹ سے کشمیری بولنے والے متاثر ہوسکتے ہیں:سجاد لون

سیکھنے میں کیسی شرم؟

سیکھنے میں کیسی شرم؟

وزارت خارجہ نے مالی میں بھارتی شہریوں کے اغوا پر تشویش کا اظہار کیا

وزارت خارجہ نے مالی میں بھارتی شہریوں کے اغوا پر تشویش کا اظہار کیا

کشمیر میں نئی سیاسی صف بندی:

کشمیر میں نئی سیاسی صف بندی:

ایک اور نیا سیاسی اتحاد

ایک اور نیا سیاسی اتحاد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »