• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
امریکی بمباری میں فردو جوہری تنصیب کو ’شدید نقصان‘ پہنچا: ایرانی وزیر خارجہ کا بیان

امریکی بمباری میں فردو جوہری تنصیب کو ’شدید نقصان‘ پہنچا: ایرانی وزیر خارجہ کا بیان

by امت ڈیسک
03/07/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(تہران)ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے امریکی نیوز چینل سی بی ایس کو دیے گئے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ ایران کی فردو جوہری تنصیب کو امریکی بمباری میں ’شدید اور بھاری نقصان‘ پہنچا ہے۔خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق انٹرویو میں وزیر خارجہ نے مزید کہا ’کسی کو نہیں معلوم کہ فردو میں کیا ہوا۔ اب تک کی معلومات کے مطابق تنصیبات کو شدید اور بھاری نقصان پہنچا ہے۔‘انہوں نے کہا ’اسلامی جمہوریہ ایران کی اٹامک انرجی آرگنائزیشن جائزہ لے رہی ہے جس کی رپورٹ حکومت کو جمع کروائی جائے گی۔‘خیال رہے گزشتہ اتوار کو امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ میں شائع ہونے والی رپورٹ میں سینیئر امریکی حکام کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ ایرانی حکام کی ریکارڈ شدہ گفتگو میں جوہری پروگرام کو پہنچنے والے نقصان کو کم سے کم ظاہر کیا گیا ہے۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا تھا کہ امریکی حملوں نے ’ایرانی جوہری پروگرام کو مکمل طور پر مٹا کر رکھ دیا ہے۔‘ جبکہ دوسری جانب امریکی حکام نے تسلیم کیا ہے کہ امریکی حملوں کے نتیجے میں پہنچنے والے نقصان کا مکمل اندازہ لگانے میں وقت لگے گا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

معرکہ کربلا کا پیغام!

Next Post

میگزین میں ’توہین آمیز‘ کارٹون شائع کرنے پرترکیہ میں جھڑپیں

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سعودی اور ایرانی وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، علاقائی صورتحال پر تبادلۂ خیال

سعودی اور ایرانی وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، علاقائی صورتحال پر تبادلۂ خیال

16/01/2026
نیویارک میں میئر کےتاریخ ساز انتخابات، مسلم امیدوار ظہران ممدانی کامیاب

ظہران ممدانی نے نیویارک کے میئر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا

01/01/2026
عالمی طوفان کی جعلی پیش گوئی، افریقی ملک گھانا میں نبوت کا جھوٹا دعویٰ کرنے والا گرفتار

عالمی طوفان کی جعلی پیش گوئی، افریقی ملک گھانا میں نبوت کا جھوٹا دعویٰ کرنے والا گرفتار

29/12/2025
صومالی لینڈ صوبہ ہمارا اٹوٹ انگ ہے: صومالیہ کا سخت ردعمل

صومالی لینڈ صوبہ ہمارا اٹوٹ انگ ہے: صومالیہ کا سخت ردعمل

27/12/2025
اسرائیل نئے مسلم ملک ’صومالی لینڈ‘ کو تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا

اسرائیل نئے مسلم ملک ’صومالی لینڈ‘ کو تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا

27/12/2025
امریکہ کی براؤن یونیورسٹی میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک، حملہ آور کی تلاش جاری

امریکہ کی براؤن یونیورسٹی میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک، حملہ آور کی تلاش جاری

14/12/2025
Next Post
امریکی بمباری میں فردو جوہری تنصیب کو ’شدید نقصان‘ پہنچا: ایرانی وزیر خارجہ کا بیان

میگزین میں ’توہین آمیز‘ کارٹون شائع کرنے پرترکیہ میں جھڑپیں

امریکی بمباری میں فردو جوہری تنصیب کو ’شدید نقصان‘ پہنچا: ایرانی وزیر خارجہ کا بیان

اُف ! یہ گرمی

سرینگر میں مسلسل تیسرے سال 8ویں محرم کا  جلوس نکالاگیا

سرینگر میں مسلسل تیسرے سال 8ویں محرم کا جلوس نکالاگیا

روس طالبان حکومت کو تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا

روس طالبان حکومت کو تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا

سرینگر میں آٹھویں محرم کا بڑا روایتی جلوس کا پرامن اختتام

سرینگر میں آٹھویں محرم کا بڑا روایتی جلوس کا پرامن اختتام

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »