• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
امریکی بمباری میں فردو جوہری تنصیب کو ’شدید نقصان‘ پہنچا: ایرانی وزیر خارجہ کا بیان

میگزین میں ’توہین آمیز‘ کارٹون شائع کرنے پرترکیہ میں جھڑپیں

by امت ڈیسک
03/07/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(استنبول)ترکیہ کے شہر استنبول میں ایک طنزیہ میگزین کی طرف سے مبینہ گستاخانہ کارٹون شائع کرنے پر جھڑپیں شروع ہو گئیں جس پر پولیس نے ہجوم کو منتشر کرنے کے لیے ربڑ کی گولیاں چلائیں اور آنسو گیس کے شیل پھینکے۔پیر کو یہ جھڑپیں اس وقت شروع ہوئیں جب استنبول کے چیف پراسیکیوٹر نے ’مذہبی اقدار کی بے حُرمتی‘ کرنے پر ’لی مین‘ میگزین کے ایڈیٹر کو گرفتار کرنے کا حکم دیا۔پراسیکیوٹر کے دفتر سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق ’26 جون کو لی مین میگزین کی طرف سے مذہبی اقدار کی بے حُرمتی کرنے والا کارٹوں چھاپنے پر تحقیقات کا حکم دیا گیا ہے اور اس میں ملوث افراد کی گرفتاری کا وارنٹ جاری کیا گیا ہے۔‘یہ خبر سنتے ہی مشتعل ہجوم نے ایک بار پر حملہ کر دیا جہاں میگزین کا سٹاف اکثر جاتا ہے اور اس کے بعد پولیس کے ساتھ جھڑپیں شروع ہو گئیں۔ایکس پر ایک پوسٹ میں وزیر داخلہ علی یرلیکایا نے لکھا کہ کارٹونسٹ، گراف ڈیزائنر اور سٹاف کے دیگر دو ممبران کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔پولیس نے میگزین کے دفتر پر قبضہ کر لیا اور میگزین کے دیگر سینیئر عہدے داران کے وارنٹ گرفتاری بھی جاری کیے گئے۔لی مین میگزین نے ایکس پر متعدد پوسٹس میں کارٹوں کا دفاع کیا اور کہا کہ اشتعال دلانے کے لیے اس کا غلط مطلب نکالا گیا۔اس میں کہا گیا ہے کہ کارٹونسٹ مظلوم مسلمانوں کی حالت دکھانا چاہتا ہے۔ وہ اسے اسرائیل کے ہاتھوں مارے گئے ایک مسلمان کی تصویر کشی کے ذریعے پیش کرنا چاہتا تھا اس کا کبھی مذہبی اقدار کی بے حرمتی کرنے کا ارادہ نہیں تھا۔وزیر انصاف یلماز نے کہا کہ ’ہمارے عقائد کی بے عزتی کبھی بھی قابل قبول نہیں ہے اور اس کی تحقیقات شروع کی گئی ہیں۔‘

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

امریکی بمباری میں فردو جوہری تنصیب کو ’شدید نقصان‘ پہنچا: ایرانی وزیر خارجہ کا بیان

Next Post

اُف ! یہ گرمی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سعودی اور ایرانی وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، علاقائی صورتحال پر تبادلۂ خیال

سعودی اور ایرانی وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، علاقائی صورتحال پر تبادلۂ خیال

16/01/2026
نیویارک میں میئر کےتاریخ ساز انتخابات، مسلم امیدوار ظہران ممدانی کامیاب

ظہران ممدانی نے نیویارک کے میئر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا

01/01/2026
عالمی طوفان کی جعلی پیش گوئی، افریقی ملک گھانا میں نبوت کا جھوٹا دعویٰ کرنے والا گرفتار

عالمی طوفان کی جعلی پیش گوئی، افریقی ملک گھانا میں نبوت کا جھوٹا دعویٰ کرنے والا گرفتار

29/12/2025
صومالی لینڈ صوبہ ہمارا اٹوٹ انگ ہے: صومالیہ کا سخت ردعمل

صومالی لینڈ صوبہ ہمارا اٹوٹ انگ ہے: صومالیہ کا سخت ردعمل

27/12/2025
اسرائیل نئے مسلم ملک ’صومالی لینڈ‘ کو تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا

اسرائیل نئے مسلم ملک ’صومالی لینڈ‘ کو تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا

27/12/2025
امریکہ کی براؤن یونیورسٹی میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک، حملہ آور کی تلاش جاری

امریکہ کی براؤن یونیورسٹی میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک، حملہ آور کی تلاش جاری

14/12/2025
Next Post
امریکی بمباری میں فردو جوہری تنصیب کو ’شدید نقصان‘ پہنچا: ایرانی وزیر خارجہ کا بیان

اُف ! یہ گرمی

سرینگر میں مسلسل تیسرے سال 8ویں محرم کا  جلوس نکالاگیا

سرینگر میں مسلسل تیسرے سال 8ویں محرم کا جلوس نکالاگیا

روس طالبان حکومت کو تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا

روس طالبان حکومت کو تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا

سرینگر میں آٹھویں محرم کا بڑا روایتی جلوس کا پرامن اختتام

سرینگر میں آٹھویں محرم کا بڑا روایتی جلوس کا پرامن اختتام

گریز میں کمسن لڑکا دریا میں ڈوب گیا

وسطی اور شمالی کشمیر میں غرق آبی کے واقعات، دو نوجوان ازجان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »