• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
چندر کوٹ میں امرناتھ یاترا کے قافلے میں چار بسوں کی ٹکر سے 25 یاتری زخمی

اپڈیٹ : رام بن میں گاڑیوں کے ٹکرانے سے 35 یاتری معمولی زخمی

by امت ڈیسک
05/07/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں،: جموں و کشمیر کے ضلع رام بن کے چندر کوٹ علاقے میں ہفتے کی صبح چار بسوں کے آپس میں ٹکرانے کے نتیجے میں کم سے کم 35 یاتری معمولی زخمی ہوگئے۔ذرائع نے بتایا کہ رام بن کے چندر کوٹ میں ہفتے کی صبح قریب 8 بجے پہلگام جارہے شری امرناتھ یاترا کے ایک قافلے کی ایک گاڑی کا بریک فیل ہونے سے چار گاڑیاں
آپس میں ٹکرا گئیں جس کے نتیجے میں کم سے کم 35 یاتری زخمی ہوگئے۔

ضلع مجسٹریٹ رام بن کے ‘ایکس’ ہینڈل پر جانکاری فراہم کرتے ہوئے ایک پوسٹ میں کہا گیا: ‘شری امرناتھ جی یاترا کے پہلگام قافلے کی آخری گاڑی کا بریک فیل ہوگیا جس کے نتیجے میں چندر کوٹ لنگر سائٹ پر پھنسی ہوئی گاڑیوں کے درمیان ٹکر ہوگئی۔انہوں نے کہا کہ اس واقعے میں 4 گاڑیوں کو نقصان پہنچا اور 36 یاتری معمولی زخمی ہوئے۔

پوسٹ میں کہا گیا کہ وہاں موجود ضلع انتظامیہ کے اہلکاروں نے زخمیوں کو علاج و معالجے کے لئے فوری طور پر ضلع ہسپتال رام بن پہنچایا۔انہوں نے کہا کہ واقعے کے متعلق اطلاع موصول ہوتے ہی ضلع مجسٹریٹ رام بن الیاس خان، ڈی آئی جی ڈی کے آر شری دھر پاٹل، ایس ایس پی رام بن کلبیر سنگھ اور اے ڈی سی ورن جیت سنگھ چرک فوری طور ہسپتال پہنچے اور وہاں زیرعلاج زخمیوں کی نگرانی کی، اور سی ایم او کو ان کے بہترین ممکنہ دیکھ بھال کو یقینی بنانے کی ہدایت کی۔

ان کا کہنا ہے کہ یاتریوں کو بعد میں دوسری گاڑیوں میں منتقل کرکے سفر پر روانہ کر دیا گیا۔دریں اثنا حکام نے لوگوں سے پریشان نہ ہونے کی اپیل کی ہے۔انہوں نے کہا کہ پہلگام راستے سے شری امرناتھ یاترا بغیر خلل کے جاری ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سری نگر میں یو اے پی اے کے تحت غیر منقولہ جائیداد ضبط:پولیس

Next Post

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی، وحید پرہ کے خلاف درج مقدمہ کورٹ نے کیا خارج

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
Next Post
ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی، وحید پرہ کے خلاف درج مقدمہ کورٹ نے کیا خارج

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی، وحید پرہ کے خلاف درج مقدمہ کورٹ نے کیا خارج

سرینگر میں 4- 37 ڈگری سیلش کے ساتھ 72 سالہ گرمی کا ریکارڈ ٹوٹ گیا

سرینگر میں 4- 37 ڈگری سیلش کے ساتھ 72 سالہ گرمی کا ریکارڈ ٹوٹ گیا

یوم عاشورہ: ایل جی سنہا نے ایس جی آر میں ذوالجناح کے جلوس میں شرکت کی، اعزاداروں میں پانی تقسیم کیا

یوم عاشورہ: ایل جی سنہا نے ایس جی آر میں ذوالجناح کے جلوس میں شرکت کی، اعزاداروں میں پانی تقسیم کیا

امرناتھ یاتریوں کی نئی کھیپ روانہ، اب تک 50 ہزار عقیدت مند درشن کر چکے

امرناتھ یاتریوں کی نئی کھیپ روانہ، اب تک 50 ہزار عقیدت مند درشن کر چکے

شوپیاں میں مشتبہ عسکریت پسندوں کی فائرنگ:اقلیتی محافظ پر گولیاں چلائیں گئیں تاہم کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں، پولیس کا بیان

راجوری میں فوجی جوان حادثاتی فائرنگ میں ازجان، پولیس نے تحقیقات شروع کیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »