• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سری نگر میں یو اے پی اے کے تحت غیر منقولہ جائیداد ضبط:پولیس

سری نگر میں یو اے پی اے کے تحت غیر منقولہ جائیداد ضبط:پولیس

by امت ڈیسک
05/07/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر،: سری نگر پولیس نے غیر قانونی سرگرمیاں (روک تھام) ایکٹ (یو اے پی اے) کے تحت ملی ٹنسی سے متعلق تحقیقات کے سلسلے میں ڈیڑھ کروڑ روپیے مالیت کی غیر منقولہ جائیداد کو ضبط کر دیا۔ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ سری نگر پولیس نے رہائشی ڈھانچے کے ساتھ 8 مرلہ اور 202 مربع فٹ اراضی پر مشتمل ایک رہائشی جائیداد کو منسلک کیا ہے جس کی مالیت تقریباً 1.5 کروڑ روپیے ہے۔

انہوں نے کہا کہ ‘میر مسجد محلہ، شالہ باغ خانیار میں واقع اور سروے نمبر 3674/1147 اور 3677/1148 کے تحت آنے والی جائیداد محمد یوسف شاہ ولد حافظ ولی اللہ شاہ کے نام پر درج ہے جو اس
وقت مسعود حسین شاہ ولد محمد یوسف شاہ کے قبضے میں ہے’۔
بیان میں کہا گیا: ‘ یہ ضبطی غیر قانونی سرگرمیاں (روک تھام) ایکٹ (یو اے پی اے) کی متعلقہ دفعات کے تحت پولیس اسٹیشن خانیار میں درج ایف آئی آر نمبر 48/2024 کے سلسلے میں بھارتیہ نیا سنہتا (بی این ایس) کے سیکشن 109، انڈین آرمز ایکٹ کی 7/27، اور ایکٹ 16، یو اے پی، 13، 19، 13، 16، 19، 18 کے سیکشن 109 کے تحت انجام دی گئی’۔

انہوں نے کہا: ‘ تحقیقات سے ثابت ہوا ہے کہ یہ جائیداد ملیٹینسی کی سرگرمیوں سے منسلک غیر قانونی رقم سے حاصل کی گئی تھی۔ یو اے پی ایکٹ کے سیکشن 25 کے تحت کام کرتے ہوئے، غیر منقولہ جائیداد کو قانونی طریقہ کار کے بعد باضابطہ طور پر ضبط اور منسلک کر دیا گیا ہے’۔ان کا کہنا تھا: ‘اٹیچمنٹ نوٹس کے ذریعے، مالک کو مذکورہ پراپرٹی کو کسی بھی طریقے سے بیچنے، لیز پر دینے یا منتقل کرنے سے منع کیا گیا ہے’۔

پولیس ترجمان نے بتایا کہ یہ کارروائی ملی ٹینسی کے ماحولیاتی نظام کو منظم طریقے سے ختم کرنے کے لیے سری نگر پولیس کی مسلسل مہم کا حصہ ہے۔انہوں نے کہا کہ دہشت گرد تنظیموں کے مالیاتی نیٹ ورکس کو نشانہ بنانے اور ان کو ناکارہ بنا کر، جموں و کشمیر پولیس کا مقصد ملک کی سلامتی اور سالمیت کے لیے نقصان دہ کارروائیوں کو روکنا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

امرناتھ یاترا: بھگوتی نگر بیس کیمپ سے قریب 7 ہزار یاتریوں کا چوتھا قافلہ روانہ

Next Post

اپڈیٹ : رام بن میں گاڑیوں کے ٹکرانے سے 35 یاتری معمولی زخمی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
Next Post
چندر کوٹ میں امرناتھ یاترا کے قافلے میں چار بسوں کی ٹکر سے 25 یاتری زخمی

اپڈیٹ : رام بن میں گاڑیوں کے ٹکرانے سے 35 یاتری معمولی زخمی

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی، وحید پرہ کے خلاف درج مقدمہ کورٹ نے کیا خارج

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی، وحید پرہ کے خلاف درج مقدمہ کورٹ نے کیا خارج

سرینگر میں 4- 37 ڈگری سیلش کے ساتھ 72 سالہ گرمی کا ریکارڈ ٹوٹ گیا

سرینگر میں 4- 37 ڈگری سیلش کے ساتھ 72 سالہ گرمی کا ریکارڈ ٹوٹ گیا

یوم عاشورہ: ایل جی سنہا نے ایس جی آر میں ذوالجناح کے جلوس میں شرکت کی، اعزاداروں میں پانی تقسیم کیا

یوم عاشورہ: ایل جی سنہا نے ایس جی آر میں ذوالجناح کے جلوس میں شرکت کی، اعزاداروں میں پانی تقسیم کیا

امرناتھ یاتریوں کی نئی کھیپ روانہ، اب تک 50 ہزار عقیدت مند درشن کر چکے

امرناتھ یاتریوں کی نئی کھیپ روانہ، اب تک 50 ہزار عقیدت مند درشن کر چکے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »