• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سابق جنگجو بنے OGW کپواڑہ میں گرنیڈ سمیت گرفتار: پولیس

بارہمولہ میں خاتون سمیت 3 منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

by امت ڈیسک
10/07/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: معاشرے سے منشیات کی بیخ کنی کو یقینی بنانے کے لئے جموں و کشمیر پولیس نے ضلع بارہمولہ میں الگ الگ کارروائیوں کے دوران ایک خاتون سمیت 3 منشیات فروشوں کو گرفتار کرکے ان کی تحویل سے ممنوعہ مواد بر آمد کیا ہے۔ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ ضلع بارہمولہ میں پولیس اسٹیشن کریری کی ایک ٹیم نے چک تاپر کریری میں ایک ناکے کے دوران ایک بلینو گاڑی زیر رجسٹریشن نمبر DL5CN 7586 کو روکا۔

انہوں نے کہا کہ گاڑی میں سوار دو افراد کی تحویل سے 78 گرام اور 55 گرام چرس جیسا مواد، ٹیپنٹاڈول ایچ سی ایل کی 125 اور 30 سٹرپس بر آمد کی گئیں جس کے بعد دونوں کو گرفتار کیا گیا اور گاڑی کو بھی ضبط کیا گیا۔گرفتار شدگان کی شناخت بشریٰ بخاری زوجہ سید ہلال بخاری ساکن پیر محلہ کریری اور فیضان بخاری ولد بشیر احمد بخاری ساکن وانی محلہ کریری کے طور پر کی گئی۔

بیان کے مطابق اس سلسلے میں پولیس اسٹیشن کریری میں این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت ایک کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی گئیں۔اسی طرح کی ایک اور کارروائی میں پولیس پوسٹ پلہالن نے تاپر میں قومی شاہراہ پر ناکے کے دوران ایک ٹرک زیر رجسٹریشن نمبر JK05A – 2377 کو روکا۔

پولیس ترجمان نے بتایا کہ تلاشی کے دوران ٹرک ڈرائیور کی تحویل سے 250 گرام خشخاش بھوسہ جیسا ممنوعہ مواد بر آمد کیا گیا جس کے بعد ڈرائیور کو گرفتار اور ٹرک کو ضبط کیا گیا۔گرفتار شدہ کی شناخت محمد اشرف کمار ولد محمد سبحان کمار ساکن برامن روہامہ کے طور پر کی گئی۔انہوں نے کہا کہ اس سلسلے میں پولیس اسٹیشن پٹن میں این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت ایک کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی گئیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ضلعی جیل پونچھ میں مارپیٹ، ایک قیدی قیدی زخمی

Next Post

عمر سرکار نے 13 جولائی اور 5 دسمبر کو عوامی تعطیلات کے طور پر تجویز کیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
Next Post
عمر سرکار نے 13 جولائی اور 5 دسمبر کو عوامی تعطیلات کے طور پر تجویز کیا

عمر سرکار نے 13 جولائی اور 5 دسمبر کو عوامی تعطیلات کے طور پر تجویز کیا

بہارمیں ووٹر لسٹ ریویژن جاری رہے گا، سپریم کورٹ کا فیصلہ

بہارمیں ووٹر لسٹ ریویژن جاری رہے گا، سپریم کورٹ کا فیصلہ

عمر عبداللہ سے ملاقات کے بعد ممتا بنرجی نے مرکز سے کشمیر میں حفاظت کو یقینی بنانے کی اپیل کی

عمر عبداللہ سے ملاقات کے بعد ممتا بنرجی نے مرکز سے کشمیر میں حفاظت کو یقینی بنانے کی اپیل کی

وادی میں اگلے 24 گھنٹوں کے دوران ہلکے درجے کے برف و باراں کا امکان

کشمیر میں 11 سے 13 جولائی تک موسم گرم و مرطوب رہنے کی پیش گوئی

اپنی پارٹی کا ضلعی انتظامیہ کو خط ،مزار شہداء جانے کی اجازت طلب

اپنی پارٹی کا ضلعی انتظامیہ کو خط ،مزار شہداء جانے کی اجازت طلب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »