• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
متحدہ مجلس علماء کا اجلاس:فرقہ وارانہ اشتعال انگیزیوں کے تدارک کے لیے پینل قائم

متحدہ مجلس علماء کا اجلاس:فرقہ وارانہ اشتعال انگیزیوں کے تدارک کے لیے پینل قائم

by امت ڈیسک
15/07/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں و کشمیر کی سنی اور شیعہ مذہبی تنظیموں کی نمائندہ تنظیم متحدہ مجلس علماء کا ایک اہم اجلاس سرینگر میں منعقد ہوا، جس میں مولوی عمران رضا انصاری کے حالیہ اشتعال انگیز اور غیر ذمہ دارانہ بیانات، عوامی ردعمل اور سوشل میڈیا پر اس کے اثرات کا سنجیدگی سے جائزہ لیا گیا۔

اجلاس میں میر واعظ کشمیر مولوی محمد عمر فاروق، مفتی ناصر الاسلام، آغا سید حسن الموسوی، مولانا مسرور عباس انصاری، آغا سید محمد ہادی، مفتی نذیر احمد قاسمی، مولانا شوکت کینگ، مفتی محمد یعقوب بابا اور مولانا رحمت اللہ قاسمی شریک ہوئے۔

اجلاس میں متفقہ طور پر اس بات کا اعادہ کیا گیا کہ صحابہ کرامؓ اور اہل بیت اطہارؓ کا احترام و تقدس تمام مسلمانوں کے لیے ایمان کا بنیادی جزو ہے۔ ان مقدس ہستیوں کے خلاف کسی بھی قسم کی گستاخی، اشتعال انگیزی یا تنقیص ناقابل برداشت ہے۔ متحدہ مجلس علماء نے اس بات پر زور دیا کہ امت مسلمہ کے اندر موجود فقہی اور مسلکی تنوع کو اختلاف و انتشار کا ذریعہ نہیں بنایا جا سکتا۔

کشمیر میں مسلمانوں کی صدیوں پر محیط باہمی احترام اور پرامن بقائے باہمی کی روایت ایک دینی اور اخلاقی فریضہ ہے، اور اس وحدت کو نقصان پہنچانے کی کسی بھی کوشش کا سختی سے مقابلہ کیا جائے گا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ڈوڈہ دلدوز سڑک حادثے میں پانچ افراد ہلاک متعدد زخمی

Next Post

جے کے ایس ایس بی نے ٹربیونل کے عبوری حکم کے بعد نائب تحصیلدار کی بھرتی کا نوٹیفکیشن موخر کر دیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026
Next Post
جے کے ایس ایس بی نے ٹربیونل کے عبوری حکم کے بعد نائب تحصیلدار کی بھرتی کا نوٹیفکیشن موخر کر دیا

جے کے ایس ایس بی نے ٹربیونل کے عبوری حکم کے بعد نائب تحصیلدار کی بھرتی کا نوٹیفکیشن موخر کر دیا

ہماری شرافت کو کمزوری نہ سمجھا جائے : عمر عبداللہ

ہماری شرافت کو کمزوری نہ سمجھا جائے : عمر عبداللہ

سعودی پولیس نے فحاشی کا اڈّہ چلانے کے الزام میں 12 غیر ملکی گرفتار کرلیا

سعودی پولیس نے فحاشی کا اڈّہ چلانے کے الزام میں 12 غیر ملکی گرفتار کرلیا

بھارت، چین اور برازیل نے اگر روس سے تیل خریدا تو، ٹرمپ کے بعد اب دھمکی پر اترے نیٹو چیف

بھارت، چین اور برازیل نے اگر روس سے تیل خریدا تو، ٹرمپ کے بعد اب دھمکی پر اترے نیٹو چیف

چاند اور ستاروں کے حامل دنیا میں کتنے ممالک کے پرچم

چاند اور ستاروں کے حامل دنیا میں کتنے ممالک کے پرچم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »