• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
چاند اور ستاروں کے حامل دنیا میں کتنے ممالک کے پرچم

چاند اور ستاروں کے حامل دنیا میں کتنے ممالک کے پرچم

by امت ڈیسک
16/07/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

اُمت نیوز//

کسی بھی ملک کا پرچم اپنے اندر علاقے اور قوم کی تاریخ کی عکاسی کرتا ہے۔ ہر ملک اپنی اقدار و خصوصیت کی عکاسی کے لیے مختلف رنگوں اور نشانات کا استعمال کرتا ہے۔

اس ہی فہرست میں 11 ایسے ممالک ہیں جو اپنے جھنڈوں میں چاند اور ستارہ رکھتے ہیں۔ ان ممالک میں پاکستان، ترکی، الجیریا، موریطانیہ، سنگاپور، ملائشیا، آذربائیجان، کوموروس، تیونس اور ترکمانستان ہیں۔

ان ممالک میں سے چند کے جھنڈوں میں استعمال کیے جانے والے چاند اور ستاروں کی وجوہات درج ذیل ہیں:

ترکی:

ترکی کے جھنڈے میں سرخ رنگ اوپر ایک سفید ہلال اور ستارہ ہے جو اسلامی علامات کو قبل از اسلام ترک ورثے کا ایک مرکب ہے۔ سرخ رنگ عثمانیوں کی بہادری جبکہ ہلال مذہب سے ماورا ثقافتی شناخت کو اجاگر کرتا ہے۔

پاکستان:

پاکستان کے سبز اور سفید پرچم میں ایک چاند اور ستارہ ہے جو کہ ترقی اور علم کی علامت ہے۔ جھنڈے میں موجود ہرا رنگ مسلمانوں اور سفید پٹی غیر مسلموں کی نشاندہی کرتی ہے، جو کہ اتحاد اور یقین کے ملک کے بنیادی اصولوں کی عکاسی کرتے ہیں۔

ملائشیا:

ملائشیا کے جھنڈے میں نیلے پس منظر پر ایک زرد چاند اور 14 کونوں والا ایک ستارہ موجود ہے، جو کہ اسلام اور ریاستوں کے مابین اتحاد کی نمائندگی کرتا ہے۔ جبکہ سرخ اور سفید پٹیاں مساوات اور وفاقی ہم آہنگی کو واضح کرتی ہیں۔

الجیریا:

الجیریا کے سبز سفید پرچم پر سرخ چاند اور ستارہ بنا ہوا ہے۔ ہرا رنگ اسلام، سیفد امن جبکہ سرخ رنگ ملک کی آزادی کے لیے دی جانے والی قربانیوں کی عکاسی کرتا ہے۔

آذربائیجان:

آذربائیجان کے جھنڈے پر ایک سفید چاند اور آٹھ کونوں والا ستارہ موجود ہے اور ان کے پس منظر میں نیلی، سرخ اور ہری رنگ کی پٹیاں ہیں۔ یہ علامات اس ملک کی ترک جڑوں، اسلامی اعتقاد اور مختلف لوگوں کے درمیان اتحاد کی عکاسی کرتا ہے۔

کوموروس:

کوموروس کے جھنڈے میں پیلی، سفید، سرخ اور نیلے رنگ کی چار پٹیاں اور ایک ہرا تکون ہے۔ تکون میں ایک سفید ہلال اور ایک قطات میں چار ستارے موجود ہیں جو کہ اسلام اور مختلف جزائر پر آباد افراد کے درمیان اتحاد کی نمائندگی کرتا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بھارت، چین اور برازیل نے اگر روس سے تیل خریدا تو، ٹرمپ کے بعد اب دھمکی پر اترے نیٹو چیف

Next Post

پیاسے پودے آوازیں نکالتے، کیڑے، جانور سن سکتے: انوکھی تحقیق میں انکشاف

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سعودی اور ایرانی وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، علاقائی صورتحال پر تبادلۂ خیال

سعودی اور ایرانی وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، علاقائی صورتحال پر تبادلۂ خیال

16/01/2026
نیویارک میں میئر کےتاریخ ساز انتخابات، مسلم امیدوار ظہران ممدانی کامیاب

ظہران ممدانی نے نیویارک کے میئر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا

01/01/2026
دنیا کا سب سے وزنی انسان 41 برس کی عمر میں چل بسا

دنیا کا سب سے وزنی انسان 41 برس کی عمر میں چل بسا

31/12/2025
جرمن بینک میں فلمی سٹائل کی کروڑوں ڈالر کی ڈکیتی

جرمن بینک میں فلمی سٹائل کی کروڑوں ڈالر کی ڈکیتی

31/12/2025
عالمی طوفان کی جعلی پیش گوئی، افریقی ملک گھانا میں نبوت کا جھوٹا دعویٰ کرنے والا گرفتار

عالمی طوفان کی جعلی پیش گوئی، افریقی ملک گھانا میں نبوت کا جھوٹا دعویٰ کرنے والا گرفتار

29/12/2025
صومالی لینڈ صوبہ ہمارا اٹوٹ انگ ہے: صومالیہ کا سخت ردعمل

صومالی لینڈ صوبہ ہمارا اٹوٹ انگ ہے: صومالیہ کا سخت ردعمل

27/12/2025
Next Post
پیاسے پودے آوازیں نکالتے، کیڑے، جانور سن سکتے: انوکھی تحقیق میں انکشاف

پیاسے پودے آوازیں نکالتے، کیڑے، جانور سن سکتے: انوکھی تحقیق میں انکشاف

افغانستان: ٹیکسی ڈرائیوروں کا گاڑی میں اے سی سسٹم لگانے کا انوکھا طریقہ

افغانستان: ٹیکسی ڈرائیوروں کا گاڑی میں اے سی سسٹم لگانے کا انوکھا طریقہ

جموں و کشمیر جعلی بندوق لائسنس کیس: ہائی کورٹ نے مزید دو ایف آئی آر کی ایس آئی ٹی تحقیقات میں توسیع کی

جموں و کشمیر جعلی بندوق لائسنس کیس: ہائی کورٹ نے مزید دو ایف آئی آر کی ایس آئی ٹی تحقیقات میں توسیع کی

راہل گاندھی اور  ملکارجن کھڑگے کا وزیر اعظم نریندر مودی کے نام خط، جموں و کشمیر کو مکمل ریاستی درجہ دینے کا مطالبہ

راہل گاندھی اور ملکارجن کھڑگے کا وزیر اعظم نریندر مودی کے نام خط، جموں و کشمیر کو مکمل ریاستی درجہ دینے کا مطالبہ

وزارت داخلہ نے جموں و کشمیر کے لیے 20 نئی سی آر پی ایف بٹالینز کی منظوری دی

وزارت داخلہ نے جموں و کشمیر کے لیے 20 نئی سی آر پی ایف بٹالینز کی منظوری دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »