• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
شدید بارشوں سے پونچھ میں دو قبریں اکھڑ گئیں، 24 سال بعد کفن اور جسم ثابت دیکھ کر لوگ عش عش کراٹھے

شدید بارشوں سے پونچھ میں دو قبریں اکھڑ گئیں، 24 سال بعد کفن اور جسم ثابت دیکھ کر لوگ عش عش کراٹھے

by امت ڈیسک
19/07/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
ضلع پونچھ کے علاقے مینڈھر میں حالیہ بارشوں کے دوران لینڈ سلائیڈنگکے باعث ایک قبرستان کو نقصان پہنچا۔ ذرائع کے مطابق سیلابی پانی کے باعث اوپر سے آنیوالی لینڈسلائنڈنگ کی وجہ سے قبرستان میں موجود دو قبریں متاثر ہوئیں ۔

مقامی افرادکے مطابق دونوں قبریں ایک امام مسجد مرحوم مولوی ابراہیم اور ان کی اہلیہ کی تھیں جن کا جسم اور کفن دونوں محفوظ تھے .ثابت کفن اور میت دیکھ کر وہاں پر موجود لوگوں کی آنکھیں اشکبار ہوگئیں.

ذرائع کے مطابق مقامی لوگوں نے قبرستان میں پہنچ کر قبریں کھود کر میتیں باہر نکالیں تو لوگوں نے جو مناظر دیکھ کر عش عش کراٹھے اور رب العزت کی حمد وثنا ء کرتے رہے ۔ مقامی افراد کا کہنا تھا کہ مولوی ابراہیم 24سال قبل اس دنیائے فانی سے کوچ کرچکے تھے اور ان کی اہلیہ کو 6 سال ہوگئے اس دنیا سے رخصت ہوئے ۔

ذرائع کے مطابق دونوں میاں بیوی کے نہ صرف جسد خاکی صحیح سلامت پائے گئے بلکہ مرحومین کا کفن تک میلا نہیں ہوا تھا۔ علاقہ مکینوں کے مطابق دونوں میاں ،بیوی کے جسد خاکی نئی جگہ میں منتقل کردیئے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

احتجاجی مارچ سے مرکز کی ’اندھی بہری‘ سرکار کو جگانا ہے: کانگریس لیڈر طارق قرہ

Next Post

نئے ڈیجیٹائزیشن عمل سے اردو کو ‘جان بوجھ’ کر مٹایا جا رہا ہے: وحید پرہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
Next Post
نئے ڈیجیٹائزیشن عمل سے اردو کو ‘جان بوجھ’ کر مٹایا جا رہا ہے: وحید پرہ

نئے ڈیجیٹائزیشن عمل سے اردو کو ‘جان بوجھ’ کر مٹایا جا رہا ہے: وحید پرہ

ڈبلیو سی ایل میں ہندوستان-پاکستان میچ منسوخ

ڈبلیو سی ایل میں ہندوستان-پاکستان میچ منسوخ

نائجر میں اغوا ہندوستانی کی بیوی نے پی ایم مودی سے مداخلت کی اپیل کی

نائجر میں اغوا ہندوستانی کی بیوی نے پی ایم مودی سے مداخلت کی اپیل کی

کانگریس کا راج بھون مارچ پولیس نے بنایا ناکام

کانگریس کا راج بھون مارچ پولیس نے بنایا ناکام

کشتواڑ میں ملی ٹینٹوں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان تصادم شروع

کشتواڑ میں ملی ٹینٹوں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان تصادم شروع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »