• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
تحصیل مینڈھر کے نکہ مجھاری علاقہ میں پانی کا بحران، عوام خود مرمت کر رہی ہے پائپ لائنیں – محکمہ جل شکتی پر سوالات

تحصیل مینڈھر کے نکہ مجھاری علاقہ میں پانی کا بحران، عوام خود مرمت کر رہی ہے پائپ لائنیں – محکمہ جل شکتی پر سوالات

by امت ڈیسک
21/07/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
تحصیل مینڈھر کے گاؤں نکہ مجھاری، محلہ کوٹے شر خان میں عوام گزشتہ کئی دنوں سے پانی کی شدید قلت کا سامنا کر رہی ہے۔ مقامی لوگوں کے مطابق پینے کے پانی کی سپلائی دینے والی پائپ لائنیں ٹوٹی ہوئی ہیں، جس کے باعث پورے علاقے کو پانی نہیں مل رہا۔

اہم بات یہ ہے کہ کئی بار شکایت کرنے کے باوجود محکمہ جل شکتی کا کوئی بھی ملازم یا افسر موقع پر نہیں پہنچا۔ محکمہ کی عدم توجہی اور لاپرواہی سے تنگ آ کر آج مقامی لوگوں نے خود ہی پائپ لائنوں کی مرمت شروع کر دی، تاکہ پانی کی فراہمی بحال ہو سکے۔

ایک مقامی شہری نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا:”ہم نے بار بار افسران سے رابطہ کیا، لیکن نہ کوئی آیا، نہ کسی نے ہماری بات سنی۔ آخرکار ہمیں خود ہی ہتھوڑی اور اوزار لے کر پائپیں جوڑنی پڑیں۔ کیا یہی اچھے دن ہیں؟ کیا عوام خود اپنا کام کرے گی؟”

ایک اور بزرگ شہری نے کہا:”یہ محکمہ جل شکتی کے لیے شرم کی بات ہے کہ ہم عوام خود پانی کی لائنیں ٹھیک کر رہے ہیں، جو کہ ان کا فرض ہے۔ حکومت سے پوچھا جانا چاہیے کہ ہم ٹیکس کیوں دیتے ہیں؟”

کئی گھروں میں پچھلے چار دنوں سے ایک بوند پانی نہیں آیا،خواتین اور بچے دور دور سے پانی لانے پر مجبور
مقامی لوگوں نے مطالبہ کیا ہے کہ:
فوری طور پر پائپ لائنوں کی مکمل مرمت کی جائے . غفلت برتنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہو
مستقل حل کے لیے نیا واٹر پروجیکٹ دیا جائے.
یہ صورتحال نہ صرف انتظامیہ کی ناکامی کو ظاہر کرتی ہے بلکہ یہ بھی ثابت کرتی ہے کہ عوام اپنے مسائل خود حل کرنے پر مجبور ہو چکی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

اپوزیشن کو ایوان میں بولنے کی اجازت نہیں: راہل-پرینکا گاندھی

Next Post

سپریم کورٹ کا جموں و کشمیر پولیس اہلکار کو مبینہ حراستی تشدد پر 50 لاکھ روپے معاوضہ دینے کا حکم، سی بی آئی تحقیقات کی ہدایت

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
Next Post
سپریم کورٹ کا جموں و کشمیر پولیس اہلکار کو  مبینہ حراستی تشدد پر 50 لاکھ روپے معاوضہ دینے کا حکم، سی بی آئی تحقیقات کی ہدایت

سپریم کورٹ کا جموں و کشمیر پولیس اہلکار کو مبینہ حراستی تشدد پر 50 لاکھ روپے معاوضہ دینے کا حکم، سی بی آئی تحقیقات کی ہدایت

جگدیپ دھنکڑ نے نائب صدر کے طور پر استعفیٰ دے دیا

جگدیپ دھنکڑ نے نائب صدر کے طور پر استعفیٰ دے دیا

رکن اسمبلی  مہر علی نے وانگت ریسونگ اسٹیشن کے لئے 6.3 ایم وی اے ٹرانسفارمر کی منظوری پر اظہار تشکر کیا

رکن اسمبلی مہر علی نے وانگت ریسونگ اسٹیشن کے لئے 6.3 ایم وی اے ٹرانسفارمر کی منظوری پر اظہار تشکر کیا

کچھ لوگ تعلیم کو  پیسوں کے لیے کیوں قربان کرتے ہیں؟

کچھ لوگ تعلیم کو پیسوں کے لیے کیوں قربان کرتے ہیں؟

راجوری، ریاسی میں موسلادھار بارش سے اسکول بند؛  ڈی سی سانبہ نے  کی  ایڈوائزری جاری

راجوری، ریاسی میں موسلادھار بارش سے اسکول بند؛ ڈی سی سانبہ نے کی ایڈوائزری جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »