• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
پونچھ میں بارودی سرنگ دھماکہ، اگنی ویر ہلاک، دو فوجی اہلکار زخمی

پونچھ میں بارودی سرنگ دھماکہ، اگنی ویر ہلاک، دو فوجی اہلکار زخمی

by امت ڈیسک
25/07/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں، 25 جولائی : پونچھ ضلع کے کرشنا گھاٹی سیکٹر میں ایک بارودی سرنگ کے دھماکے میں ایک اگنی ویر جان بحق جبکہ دو دیگر زخمی ہو گئے، حکام نے جمعہ کو بتایا۔

ایک اہلکار نے کشمیر نیوز آبزرور کو بتایا کہ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب فوج کی ایک ٹیم اپنی فارورڈ پوسٹ کے قریب معمول کے گشت پر تھی۔

انہوں نے کہا کہ گشت کے دوران اہلکار غلطی سے ایک بارودی سرنگ پر قدم رکھ بیٹھے، جس کے نتیجے میں ایک فوجی جاں بحق جبکہ دو دیگر زخمی ہو گئے۔

دریں اثنا، آرمی کی وائٹ نائٹ کور نے جاں بحق فوجی کو خراج عقیدت پیش کیا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

فرانس نے فلسطین کو ریاست کے طور پر تسلیم کیا، امریکہ برہم –

Next Post

بار بار کی پابندیاں تاریخی حقائق کو نہیں بدل سکتیں: میرواعظ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
Next Post
بار بار کی پابندیاں تاریخی حقائق کو نہیں بدل سکتیں: میرواعظ

بار بار کی پابندیاں تاریخی حقائق کو نہیں بدل سکتیں: میرواعظ

کشمیری عوام کو آج بھی مفتی صاحب کے وژن کی ضرورت ہے: وحید پرہ

کانگریس، انڈیا بلاک دفعہ370کی بحالی پر بات کریں: ایم ایل اے وحید پرہ

آپریشن سندور ابھی جاری ہے: چیف آف ڈیفنس سٹاف

آپریشن سندور ابھی جاری ہے: چیف آف ڈیفنس سٹاف

جموں میں نوجوان کی ہلاکت: دو پولیس اہلکار معطل، ایس آئی ٹی تشکیل

جموں میں نوجوان کی ہلاکت: دو پولیس اہلکار معطل، ایس آئی ٹی تشکیل

منجاکوٹ سے منگلنار بذریعہ ڈھیری دھرا سڑک خستہ حالی کا شکار، عوام پریشان

منجاکوٹ سے منگلنار بذریعہ ڈھیری دھرا سڑک خستہ حالی کا شکار، عوام پریشان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »