• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
محبوبہ مفتی کے کزن سرور مفتی اپنی پارٹی میں شامل

محبوبہ مفتی کے کزن سرور مفتی اپنی پارٹی میں شامل

by امت ڈیسک
26/07/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر، 26 جولائی: پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کو اُس وقت ایک بڑا جھٹکا لگا جب سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کے قریبی رشتہ دار اور کزن سرور مفتی نے سنیچر کو اپنی پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔

کے این او کو موصولہ تفصیلات کے مطابق، سرور مفتی نے سرینگر میں ایک تقریب کے دوران اپنی پارٹی کے صدر الطاف بخاری کی موجودگی میں باضابطہ طور پر پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔

قابل ذکر ہے کہ سرور مفتی طویل عرصے سے پی ڈی پی سے وابستہ رہے ہیں۔ نومبر 2023 میں انہوں نے ڈیموکریٹک پروگریسیو آزاد پارٹی میں شمولیت اختیار کی تھی، لیکن بعد میں دوبارہ پی ڈی پی میں واپس آئے۔ تاہم، آج انہوں نے اپنی پارٹی کا دامن تھام لیا۔

سرور مفتی کی علیحدگی کو پی ڈی پی کے لیے ایک بڑا نقصان تصور کیا جا رہا ہے، خاص طور پر ایسے وقت میں جب پارٹی 2024 کے انتخابات میں محض تین نشستیں ہی جیت پائی تھی۔ (کے این او)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

حکومت کی ہدایت: ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل اسٹاف ڈیوٹی کے دوران اپرن اور نام کی تختی پہنیں**

Next Post

ایشیا کپ: بھارت آور پاکستان کے درمیان 14ستمبر کو ہو گا مقابلہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

27/01/2026
کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
Next Post
ایشیا کپ: بھارت آور پاکستان کے درمیان 14ستمبر کو ہو گا مقابلہ

ایشیا کپ: بھارت آور پاکستان کے درمیان 14ستمبر کو ہو گا مقابلہ

ڈونلڈ ٹرمپ کی ٹوئٹر پر واپسی

ٹرمپ نے تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کے رہنماؤں سے بات چیت میں بھارت-پاکستان تنازع کا ذکر کیا

بھدوراہ : گیسٹ ہاوس میں تین نوجوان مردہ پائے گئے

اوڑی میں پتھر گرنے سے لڑکا ازجان ، دوسرا زخمی

مذہب تبدیل کئے بغیر کسی دوسرے مذہب میں کی جانے والی شادی غیرقانونی تصور کی جائے گی،الہ آباد ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ

مذہب تبدیل کئے بغیر کسی دوسرے مذہب میں کی جانے والی شادی غیرقانونی تصور کی جائے گی،الہ آباد ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ

نائب وزیر اعلی نے پرویز کی ہلاکت میں شفاف تحقیقات کا مطالبہ کیا

نائب وزیر اعلی نے پرویز کی ہلاکت میں شفاف تحقیقات کا مطالبہ کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »