• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, فروری ۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
نائب صدر کے عہدے کے لیے 9 ستمبر کو انتخاب، 7 اگست کو نوٹیفکیشن جاری کیا جائے گا

نائب صدر کے عہدے کے لیے 9 ستمبر کو انتخاب، 7 اگست کو نوٹیفکیشن جاری کیا جائے گا

by امت ڈیسک
01/08/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
نئی دہلی: نائب صدر کے عہدے کے لیے انتخابات 9 ستمبر کو ہوں گے اس کے لیے نوٹیفکیشن اگلے ہفتے جمعرات کو جاری کیا جائے گا جمعہ کو الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق نائب صدر کے انتخاب کا نوٹیفکیشن 07 اگست بروز جمعرات جاری کیا جائے گا

جس کے ساتھ ہی کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا عمل شروع ہو جائے گا کاغذات نامزدگی 21 اگست بروز جمعرات تک بھرے جاسکتے ہیں اور کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال 22 اگست بروز جمعہ ہوگی، کاغذات نامزدگی 25 اگست بروز پیر تک واپس لیے جاسکتے ہیں۔

کمیشن نے کہا ہے کہ اگر ضروری ہوا تو ووٹنگ منگل 9 ستمبر کو صبح 10 بجے سے شام 5 بجے تک ہوگی۔ اسی روز ووٹنگ مکمل ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی ریٹرننگ آفیسر کی نگرانی میں کی جائے گی۔ سب کے ووٹ کی قیمت ایک جیسی (1) ہو گی۔

کمیشن نے راجیہ سبھا کے سکریٹری جنرل پرمود چندر مودی کو اس الیکشن کے لیے ریٹرننگ آفیسر مقرر کیا ہے۔ نائب صدر کے انتخاب کے لیے الیکٹورل کالج میں راجیہ سبھا کے تمام منتخب اور نامزد اراکین اور لوک سبھا کے تمام منتخب اراکین شامل ہوتے ہیں۔ کمیشن پہلے ہی الیکٹورل کالج کی فہرست تیار کر چکا ہے جس میں کل 788 ممبران کے نام شامل ہیں۔

الیکٹورل کالج میں راجیہ سبھا کے 233 منتخب اور 12 نامزد ارکان اور لوک سبھا کے 543 ارکان کے نام شامل ہیں۔ اس وقت راجیہ سبھا کی پانچ اور لوک سبھا کی ایک سیٹ خالی ہے۔

مسٹر جگدیپ دھنکھڑ کے استعفیٰ کے بعد نئے نائب صدر کے لیے انتخابات ہو رہے ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سری نگر میں بی ایس ایف جوان لاپتہ، تلا ش جاری

Next Post

بی ایس ایف اہلکار بغیر اجازت سفر کرتا ہوا دہلی میں ٹریس، تحقیقات کا آغاز

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کھیلے گا، مگر بھارت کے خلاف میچ کا بائیکاٹ کرے گا

پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کھیلے گا، مگر بھارت کے خلاف میچ کا بائیکاٹ کرے گا

01/02/2026
چابہار پورٹ پروجیکٹ کے لیے فنڈز نہیں مختص، امریکہ کی نئی پابندیوں کے تناظر میں بھارت کی حکمت عملی

چابہار پورٹ پروجیکٹ کے لیے فنڈز نہیں مختص، امریکہ کی نئی پابندیوں کے تناظر میں بھارت کی حکمت عملی

01/02/2026
یونین بجٹ 2026–27: جموں و کشمیر کے لیے 43,290 کروڑ روپے مختص

خواتین کو فائدہ، شراب اور سگریٹ پر ضرب، جانیں کیا سستا ہوا اور کیا مہنگا

01/02/2026
بڈگام پولیس نے ہٹ اینڈ رن کیس کو حل کیا، ڈرائیور سمیت تین گرفتار: پولیس

راجستھان کے کوٹا میں مشکوک چندہ جمع کرنے کے الزام میں جموں و کشمیر کے پانچ افراد حراست میں کوٹا، یکم فروری (کے این ٹی): راجستھان کے ضلع کوٹا میں پولیس نے مشکوک سرگرمیوں کے تحت چندہ جمع کرنے کے الزام میں جموں و کشمیر سے تعلق رکھنے والے دو افراد کو گرفتار جبکہ تین دیگر کو حراست میں لے لیا ہے، حکام نے اتوار کو بتایا۔ پولیس کے مطابق پونچھ ضلع کے رہائشی تین افراد کو ہفتہ کے روز بھیم گنج منڈی پولیس نے اس وقت حراست میں لیا جب وہ مبینہ طور پر مدارس کے لیے چندہ جمع کر رہے تھے۔ یہ تینوں ایک گیسٹ ہاؤس میں مقیم تھے، جہاں سے انہیں پوچھ گچھ کے لیے تحویل میں لیا گیا۔ بھیم گنج منڈی تھانہ انچارج رام کرشن گودارا نے بتایا کہ زیر حراست افراد سے پوچھ گچھ جاری ہے اور تاحال کسی حتمی نتیجے پر نہیں پہنچا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پولیس راجستھان آمد کے مقصد اور چندہ جمع کرنے سے متعلق دعوؤں کی تصدیق کر رہی ہے، جس کے لیے جموں و کشمیر کے حکام سے بھی رابطہ کیا جا رہا ہے۔ یہ کارروائی اس وقت عمل میں آئی ہے جب چند روز قبل، 24 جنوری کو، پونچھ ضلع سے تعلق رکھنے والے دو دیگر افراد کو کوٹا پولیس نے گرفتار کیا تھا۔ حکام کے مطابق یہ دونوں بھی اسی گیسٹ ہاؤس میں مقیم تھے اور بعد ازاں انہیں جیل بھیج دیا گیا۔ اسٹیشن افسر لائق احمد نے بتایا کہ گرفتار افراد پر غیر قانونی طور پر چندہ جمع کرنے اور امن و امان میں خلل ڈالنے کے الزامات عائد کیے گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دونوں افراد سے مشترکہ تفتیشی کمیٹی (جے آئی سی) نے بھی پوچھ گچھ کی ہے۔ پولیس کے مطابق دستاویزات کی جانچ سے معلوم ہوا کہ گرفتار افراد میں سے ایک کو صرف مدھیہ پردیش میں چندہ جمع کرنے کی اجازت حاصل تھی، مگر وہ کوٹا، راجستھان میں سرگرم تھا۔ جبکہ دوسرے فرد کے معاملے میں دستاویزات سے پتہ چلا کہ جس مدرسے کے لیے چندہ جمع کیا جا رہا تھا، وہ 2025 میں بند ہو چکا ہے۔ دونوں گرفتار افراد کی شناخت فاروق کے نام سے ہوئی ہے اور وہ سورنکوٹ، ضلع پونچھ کے رہائشی ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مزید جانچ جاری ہے اور تفتیش کے نتائج کی بنیاد پر مناسب قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی

01/02/2026
یونین بجٹ 2026–27: جموں و کشمیر کے لیے 43,290 کروڑ روپے مختص

یونین بجٹ 2026–27: جموں و کشمیر کے لیے 43,290 کروڑ روپے مختص

01/02/2026
نرملا سیتا رمن کا بڑا اعلان: ہر ضلع میں گرلز ہاسٹل بنایا جائے گا

نرملا سیتا رمن کا بڑا اعلان: ہر ضلع میں گرلز ہاسٹل بنایا جائے گا

01/02/2026
Next Post
سری نگر میں بی ایس ایف جوان لاپتہ، تلا ش جاری

بی ایس ایف اہلکار بغیر اجازت سفر کرتا ہوا دہلی میں ٹریس، تحقیقات کا آغاز

اننت ناگ میں مشتبہ عسکریت پسندوں کی فائرنگ، دو غیر مقامی مزدور زخمی

کولگام میں جھڑپ شروع

میر واعظ مین سٹریم سیاست میں شامل نہیں ہونگے : حریت کانفرنس کی وضاحت

نئی دلی دل کی دوری کم کرنے کے لئے کشمیریوں کے ساتھ بات چیت کرے: میرواعظ

ریاسی لینڈ سلائیڈ میں کے ایس آفیسر، بیٹے کی موت؛ تین دیگر زخمی

ریاسی لینڈ سلائیڈ میں کے ایس آفیسر، بیٹے کی موت؛ تین دیگر زخمی

بڈگام میں چار مشتبہ افراد گرفتار، 3 پستول برآمد: فوج

کلگام تصادم میں ایک ملی ٹینٹ ازجان ، آپریشن جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »