• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
میر واعظ مین سٹریم سیاست میں شامل نہیں ہونگے : حریت کانفرنس کی وضاحت

نئی دلی دل کی دوری کم کرنے کے لئے کشمیریوں کے ساتھ بات چیت کرے: میرواعظ

by امت ڈیسک
01/08/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
مرکزی جامع مسجد سرینگر میں نمازجمعہ سے قبل ایک بھاری اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے میرواعظ کشمیر ڈاکٹر مولوی محمد عمر فاروق نے کہا کہ چند روز قبل پارلیمنٹ میں پہلگام کے افسوسناک واقعے کے بعد بھارت۔پاکستان جنگ کے حوالے سے بحث ہوئی، جس میں مختلف سیاسی جماعتوں نے جنگ کے مقصد، اس کی کامیابی یا ناکامی پر اپنے اپنے موقف پیش کیے۔

میرواعظ نے کہا کہ افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ بہت کم اراکین اور وہ بھی جو زیادہ تر حزبِ اختلاف سے تعلق رکھتے تھے نے جنگ کے انسانی پہلو، اس کے نقصانات اور جموں و کشمیر پراس کے گہرے اثرات کا ذکر کیا۔

انہوں نے کہا کہ جموں و کشمیر سے تعلق رکھنے والے تین اراکین پارلیمان میاں الطاف صاحب، انجینئر رشید صاحب اور آغا روح اللہ صاحب ہی وہ لوگ تھے جنہوں نے اس مسئلہ سے جڑے ہوئے مسائل عوام کی گہری تشویش اور مشکلات کو نمایاں کیا۔

میرواعظ نے کہا کہ ان اراکین نے دردمندانہ اور جذباتی انداز میں اہلِ کشمیر کی بے اختیاری اور محرومی پر روشنی ڈالی اور وہی احساسات پیش کیے جو ہم ہمیشہ سے بیان کرتے آ رہے ہیں۔ یہ دیکھ کر اطمینان ہوتا ہے کہ ان بنیادی معاملات پر سب یک زبان ہیں۔

انہوں نے کہا کہ امید ہے نئی دہلی میں ارباب اختیار نے ان کی بات سن لی ہو گی، اور اگر وہ واقعی ”دل کی دوری“ کم کرنا چاہت نہیں تو ان احساسات کو سنجیدگی سے لیں۔

میرواعظ نے کہا کہ وہ ہمیشہ سے اس بات پر یقین رکھتے ہیں کہ نہ جنگ نہ تشدد اور نہ ہی طاقت کا استعمال مسائل کو حل کر سکتا ہے یا امن و خوشحالی کا ذریعہ بن سکتا ہے، جس کی تلاش برصغیر کے اربوں عوام کر رہے ہیں اور جس کے اس خطے کے غریب عوام مستحق ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ہر سطح پر مکالمہ اور بات چیت ہی اس کا زیادہ سستا اور بامعنی متبادل ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کولگام میں جھڑپ شروع

Next Post

ریاسی لینڈ سلائیڈ میں کے ایس آفیسر، بیٹے کی موت؛ تین دیگر زخمی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
Next Post
ریاسی لینڈ سلائیڈ میں کے ایس آفیسر، بیٹے کی موت؛ تین دیگر زخمی

ریاسی لینڈ سلائیڈ میں کے ایس آفیسر، بیٹے کی موت؛ تین دیگر زخمی

بڈگام میں چار مشتبہ افراد گرفتار، 3 پستول برآمد: فوج

کلگام تصادم میں ایک ملی ٹینٹ ازجان ، آپریشن جاری

سنا ہے بھارت اب روس سے تیل نہیں خریدے گا: ٹرمپ

سنا ہے بھارت اب روس سے تیل نہیں خریدے گا: ٹرمپ

کپواڑہ: ورنو لولاب میں کوٹھا گر آنے سے ایک کمسن بچہ سمیت دو افراد جاں بحق

کپوارہ کے جنگل سے 18 سالہ نوجوان کی لاش ملی

کولگام انکاؤنٹر میں دوسرا ملی ٹینٹ مارا گیا، آپریشن جاری

کولگام انکاؤنٹر میں دوسرا ملی ٹینٹ مارا گیا، آپریشن جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »