• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
اننت ناگ میں مشتبہ عسکریت پسندوں کی فائرنگ، دو غیر مقامی مزدور زخمی

کولگام میں جھڑپ شروع

by امت ڈیسک
01/08/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جنوبی کشمیر کے کولگام ضلع کے دیوسر کے اکھل جنگلاتی علاقے میں جمعہ کو ملی ٹینٹوں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان ایک تصادم شروع ہوا، حکام نے بتایا۔

ایک اعلیٰ پولیس اہلکار نے نیوز ایجنسی – کشمیر نیوز آبزرور (کے این او) کو بتایا کہ پولیس، فوج اور سی آر پی ایف کی ایک مشترکہ ٹیم نے ملی ٹینٹوں کی موجودگی سے متعلق مخصوص اطلاعات کے بعد علاقے میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی شروع کی۔

انہوں نے کہا کہ سرچ آپریشن کے دوران چھپے ہوئے ملی ٹینٹوں سے رابطہ قائم ہوا۔ انہوں نے کہا کہ فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے اور اس کے مطابق مزید تفصیلات شیئر کی جائیں گی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بی ایس ایف اہلکار بغیر اجازت سفر کرتا ہوا دہلی میں ٹریس، تحقیقات کا آغاز

Next Post

نئی دلی دل کی دوری کم کرنے کے لئے کشمیریوں کے ساتھ بات چیت کرے: میرواعظ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
Next Post
میر واعظ مین سٹریم سیاست میں شامل نہیں ہونگے : حریت کانفرنس کی وضاحت

نئی دلی دل کی دوری کم کرنے کے لئے کشمیریوں کے ساتھ بات چیت کرے: میرواعظ

ریاسی لینڈ سلائیڈ میں کے ایس آفیسر، بیٹے کی موت؛ تین دیگر زخمی

ریاسی لینڈ سلائیڈ میں کے ایس آفیسر، بیٹے کی موت؛ تین دیگر زخمی

بڈگام میں چار مشتبہ افراد گرفتار، 3 پستول برآمد: فوج

کلگام تصادم میں ایک ملی ٹینٹ ازجان ، آپریشن جاری

سنا ہے بھارت اب روس سے تیل نہیں خریدے گا: ٹرمپ

سنا ہے بھارت اب روس سے تیل نہیں خریدے گا: ٹرمپ

کپواڑہ: ورنو لولاب میں کوٹھا گر آنے سے ایک کمسن بچہ سمیت دو افراد جاں بحق

کپوارہ کے جنگل سے 18 سالہ نوجوان کی لاش ملی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »