• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کپوارہ میں کنویں میں گرنے سے شخص جاں بحق

کپوارہ میں کنویں میں گرنے سے شخص جاں بحق

by امت ڈیسک
16/08/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر، 16 اگست: شمالی کشمیر کے کپوارہ ضلع کے سوگام علاقے میں ہفتہ کی دوپہر ایک 45 سالہ شخص کنویں میں گر جانے کے بعد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھا۔

افسران نے نیوز ایجنسی کشمیر نیوز کارنر کو بتایا کہ یہ واقعہ سوگام کے لسی پورہ گاؤں میں اس وقت پیش آیا جب دو افراد کنواں صاف کرتے ہوئے پھسل کر اس میں جا گرے۔

افسران نے کہا کہ “ان میں سے ایک کی شناخت پرویز احمد صوفی (20) کے طور پر ہوئی، جسے وقت پر بچا لیا گیا، جبکہ دوسرے، عبدالرشید صوفی (45) ساکن دارم واری، کنویں میں پھنس گئے اور جانبر نہ ہو سکے،“۔

پولیس، ایس ڈی آر ایف اور مقامی رضاکاروں نے ریسکیو آپریشن شروع کیا جس کے بعد لاش کو باہر نکالا گیا۔

حکام نے واقعے کا سنجیدہ نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کشتواڑ سانحہ:فلش فلڈ سے تباہ ہونے والے گھروں کی تعمیر نو کو یقینی بنایا جائے گا: منوج سنہا

Next Post

عیدگاہ میں جھگڑے کے دوران نوجوان زخمی، اسپتال منتقل

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
کپواڑہ: ورنو لولاب میں کوٹھا گر آنے سے ایک کمسن بچہ سمیت دو افراد جاں بحق

عیدگاہ میں جھگڑے کے دوران نوجوان زخمی، اسپتال منتقل

ووٹ چوری‘ معاملے پر راہل گاندھی نے حکومت کو پھرگھیرا

ووٹ چوری‘ معاملے پر راہل گاندھی نے حکومت کو پھرگھیرا

جموں وکشمیر میں 17 سے 19 اگست تک بارشوں کا امکان

جموں وکشمیر میں 17 سے 19 اگست تک بارشوں کا امکان

گھٹی کٹھوعہ میں بادل پھٹنے سے تباہی؛ 4 ہلاک، متعدد زخمی

گھٹی کٹھوعہ میں بادل پھٹنے سے تباہی؛ 4 ہلاک، متعدد زخمی

کٹھوعہ میں فلیش فلڈ سے ہلاکتوں کی تعداد 7 تک پہنچی، ریسکیو آپریشن جاری

کٹھوعہ میں فلیش فلڈ سے ہلاکتوں کی تعداد 7 تک پہنچی، ریسکیو آپریشن جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »