• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کشتواڑ سانحہ:فلش فلڈ سے تباہ ہونے والے گھروں کی تعمیر نو کو یقینی بنایا جائے گا: منوج سنہا

کشتواڑ سانحہ:فلش فلڈ سے تباہ ہونے والے گھروں کی تعمیر نو کو یقینی بنایا جائے گا: منوج سنہا

by امت ڈیسک
16/08/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے ہفتے کے روز سینئر افسروں کے ساتھ بات کی اور ضلع کشتواڑ کے بادل پھٹنے سے متاثرہ چسوتی گاؤں میں جاری بچاؤ اور ریلیف کارروائیوں کا جائزہ لیا۔انہوں کہا: ‘میں فلش فلڈ سے تباہ ہونے والے گھروں کی تعمیر نو کو یقینی بناؤں گا’۔

موصوف لیفٹیننٹ گورنر نے ہفتے کو ‘ایکس’ پر ایک پوسٹ میں کہا: ‘سینئر عہدیداروں سے بات کی اور کشتواڑ کے چسوتی میں بچاؤ اور راحت کے کاموں کا جائزہ لیا’۔انہوں نے کہا: ‘میں سیلاب سے تباہ ہونے والے گھروں کی تعمیر نو کو یقینی بناؤں گا’۔ان کا مزید کہنا تھا: ‘ میں نے سینئر حکام کو متاثرہ افراد کو فوری ریلیف اور بلاتعطل ضروری سامان پہنچانے کی بھی ہدایت کی ہے’۔

واضح رہے کہ کشتواڑ کے اس دورافتادہ اور مچیل مندر کی طرف جانے والے آخری موٹر یبل گاؤں چسوتی میں جمعرات کو بادل پھٹنے اور اس کے نتیجے میں آنے والے تباہ کن فلیش فلڈ نے ہولناک تباہی مچا دی جس میں اب تک کم از کم 60 افراد جاں بحق، 120 سے زائد زخمی اور 70 لاپتہ ہو گئے ہیں۔ حکام کے مطابق مزید افراد کے ملبے تلے دبے ہونے کا خدشہ ہے۔
وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے ہفتے کو متاثرہ علاقے کا دورہ کیا اور متاثرین کے لئے ایکس گریشیا ریلیف کا اعلان کیا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کشتواڑ سانحہ: وزیر اعلیٰ نے ریلیف کا کیا اعلان

Next Post

کپوارہ میں کنویں میں گرنے سے شخص جاں بحق

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
کپوارہ میں کنویں میں گرنے سے شخص جاں بحق

کپوارہ میں کنویں میں گرنے سے شخص جاں بحق

کپواڑہ: ورنو لولاب میں کوٹھا گر آنے سے ایک کمسن بچہ سمیت دو افراد جاں بحق

عیدگاہ میں جھگڑے کے دوران نوجوان زخمی، اسپتال منتقل

ووٹ چوری‘ معاملے پر راہل گاندھی نے حکومت کو پھرگھیرا

ووٹ چوری‘ معاملے پر راہل گاندھی نے حکومت کو پھرگھیرا

جموں وکشمیر میں 17 سے 19 اگست تک بارشوں کا امکان

جموں وکشمیر میں 17 سے 19 اگست تک بارشوں کا امکان

گھٹی کٹھوعہ میں بادل پھٹنے سے تباہی؛ 4 ہلاک، متعدد زخمی

گھٹی کٹھوعہ میں بادل پھٹنے سے تباہی؛ 4 ہلاک، متعدد زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »