• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
افغانستان میں زلزلے سے 250 ازجان

افغانستان میں زلزلے سے 250 ازجان

by امت ڈیسک
01/09/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
کابل – مشرقی افغانستان کے صوبہ کنڑ میں اتوار کی رات ایک تباہ کن زلزلے نے شدید جانی نقصان پہنچایا۔ سرکاری خبر رساں ادارے بختار نیوز ایجنسی کی پیر کے روز جاری رپورٹ کے مطابق زلزلے میں کم از کم 250 افراد جاں بحق اور 500 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔

صوبائی ڈیزاسٹر اتھارٹی نے ہلاکتوں اور زخمیوں کی تصدیق کی ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ یہ ابتدائی اعداد و شمار ہیں کیونکہ امدادی ٹیمیں ابھی تک دور دراز علاقوں تک پہنچ رہی ہیں جہاں رابطے نہ ہونے کے برابر ہیں۔ متاثرہ کمیونٹیز کو امداد فراہم کرنے اور نقصان کا مکمل اندازہ لگانے کی کوششیں جاری ہیں۔

افغان نیشنل ریڈیو اور ٹی وی نے اس سے قبل ننگرہار صوبے میں 9 افراد کی ہلاکت اور 20 کے زخمی ہونے کی اطلاع دی تھی۔

امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق یہ زلزلہ 31 اگست کو رات 11 بج کر 47 منٹ پر آیا، جس کی شدت 6.0 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کا مرکز ننگرہار کے دارالحکومت جلال آباد سے 27 کلومیٹر شمال مشرق میں، زمین کے اندر 8 کلومیٹر گہرائی میں تھا۔

شدید جھٹکے کابل سمیت کئی علاقوں میں محسوس کیے گئے جبکہ افغانستان کے کچھ حصوں میں انٹرنیٹ سروس بھی متاثر ہوئی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سرینگر انتظامیہ نے موسمی ایڈوائزری جاری کی، عوام کو محتاط رہنے کی ہدایت

Next Post

افغانستان میں طاقتور زلزلہ، کم از کم 610 افراد ازجان، ہزاروں زخمی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

27/01/2026
کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
Next Post
افغانستان میں طاقتور زلزلہ، کم از کم 610 افراد ازجان،  ہزاروں زخمی

افغانستان میں طاقتور زلزلہ، کم از کم 610 افراد ازجان، ہزاروں زخمی

مودی، پوتن میٹنگ: مودی نے  یوکرین تنازع کو جلد از جلد ختم کرنے کی اپیل

مودی، پوتن میٹنگ: مودی نے یوکرین تنازع کو جلد از جلد ختم کرنے کی اپیل

امیت شاہ نے کیا سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ؛ عمر عبداللہ، منوج سنہا کے ساتھ میٹنگ کی صدارت کی

امیت شاہ نے کیا سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ؛ عمر عبداللہ، منوج سنہا کے ساتھ میٹنگ کی صدارت کی

افغانستان زلزلہ: وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے اپنے افغان ہم منصب سے فون پر کیا رابطہ، امداد کی یقین دہانی کرائی

افغانستان زلزلہ: وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے اپنے افغان ہم منصب سے فون پر کیا رابطہ، امداد کی یقین دہانی کرائی

وزیرِ داخلہ نے GLOF کے ابتدائی انتباہی نظام کے تنقیدی جائزے پر زور دیا

وزیرِ داخلہ نے GLOF کے ابتدائی انتباہی نظام کے تنقیدی جائزے پر زور دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »